تازہ ترین
Home / Tag Archives: Dr.Ghulam Murtaza (page 28)

Tag Archives: Dr.Ghulam Murtaza

حسین تحفہ ۔۔۔ تحریر : آمنہّ علی (ارگن بنگلہ گوجرانوالہ)

اللہ تعالیٰ کی ذات انسان پر بہت مہربان ہے۔اس نے انسان کو دنیا میں اس قدر نعمتوں سے نوازا ہے کہ انسان پوری زندگی بھی شکر ادا کرتا رہے تو ان نعمتوں کے سامنے کم ہوگا۔ اللہ تعالیٰ کی ایسی ہی خوبصورت نعمت ایک انمول تحفہ والدین ہیں۔ والدین اللہ …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل آٹھ کے میچ میں ملتان سلطان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔

کراچی (ذیشان حسین) روسو اور احسان اللہ نے بطور سلطان گلیڈی ایٹرز کے خلاف شاندار فتح اپنے نام کر لی۔ ملتان سلطانز نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 8 میں زبردست واپسی کی جب احسان اللہ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹنگ آرڈر کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں نو …

مزید پڑھیں

گورنر سندھ سے پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کی وفد کے ہمراہ ملاقات۔

کراچی ( ذیشان حسین ) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے وفد کے ہمراہ گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی، ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وفد میں ہارون رشید،سلمان نصیر،سمیع برنی، عثمان واہلہ ، …

مزید پڑھیں

کراچی شہر ایک بار دوبارہ کھیلوں، کلچر، ادب اور سماجی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا

کراچی (ذیشان حسین) کمشنر کراچی اقبال میمن نے کہا ہے کہ جس طرح سارے پاکستان میں کراچی شہر ایک ماڈل شہر ہے، اسی طرح کراچی پریس کلب ملک کے اندر میڈیا اور پریس کلبوں میں ایک منفرد ماڈل ہے جس کے پلاٹوں اور دیگر مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل آٹھ میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو دو رنز سے شکست دے دی۔

کراچی, (ذیشان حسین) کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم اور شعیب ملک نے شاندار نصف سنچریاں اسکور کیں لیکن پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن کے دوسرے میچ میں ہوم سائیڈ کو دو رنز سے سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی۔ 200 کے تعاقب میں …

مزید پڑھیں

پاکستانی قوم بہت مہمان نواز ہے۔ جتنا پیار یہاں ملا ہے اسے کبھی فراموش نہیں کرسکوں گا : گلین کنڈیری

کراچی (ذیشان حسین) انٹرنیشنل اسپیشل اولمپک کینیڈا کے ہیڈ کوچ گلین کنڈیری(Glenn Cundari) نے کہا ہے کہ کھیل دلوں کوجوڑتا ہے۔ صرف میڈل جیتنا ہی کھیل نہیں بلکہ کھیلوں کے ذریعے معاشرے خصوصا سوسائٹی کے اسپیشل افراد کی اہمیت کواجاگراور انہیں یکجاہ رکھنا اصل بات ہے۔ پاکستانی قوم بہت مہمان …

مزید پڑھیں

جنرل پرویز مشرف کی خدمات مدتوں یاد رکھی جائیں گی : عرفان میمن

کراچی (ذیشان حسین) جنرل مشرف نے پاکستان کو دنیا میں ایک خاص مقام دلوایا اور ان کا دور پاکستان کی تاریخ کا سنہرا دور تھا ان خیالات کا اظہار آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات عرفان میمن نے سابق صدر و آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کے دبئی …

مزید پڑھیں

چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ تحصیل کمالیہ کی مرکزی تنظیم کے نئے عہدیداروں کی نامزدگی

کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) پاکستان تہذیب اور ثقافت میں اپنی خاص پہچان رکھتا ہے۔ لیکن بد قسمتی سے آج ہم اپنی اصل ڈگر سے ہٹتے جا رہے ہیں۔ جدت کو ضرور اپنائیں لیکن اس کے لیے اپنی اصل پہچان کو پس پشت نہیں ڈالنا …

مزید پڑھیں

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں انڈیا نے پاکستان کو شکست دے دی۔

کیپ ٹاؤن (اسپورٹس ڈیسک) نیو لینڈز میں جاری آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ٹو کے میچ میں بھارت نے آخری 17 گیندوں پر آٹھ چوکے لگا کر پاکستان کے خلاف غیر متوقع فتح چھین لی۔ 150 کا دفاع کرتے ہوئے، پاکستان نے میچ میں آہنی …

مزید پڑھیں

سندھ یوتھ فیسٹول کے دوران کھیلے جانے والے میچ میں ایس وائی ایس بلو نے ایس وائی ایس اورنج کو 26 رنز سے شکست دیدی۔

کراچی (ذیشان حسین) تفصیلات کے مطابق گلبرگ جمخانہ کراچی میں سندھ یوتھ فیسٹول کے تحت جاری ایس ایس بی وومن ایمپاورمنٹ اسپورٹس فیسٹول کے آخری مرحلے میں کھیلے گئے میچ میں ایس وائی ایس بلو نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 136 رنز بنائے، اقرار، سندس اور …

مزید پڑھیں