مارچ 5, 2021 اہم خبریں, کھیل
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ضلع لوئیر اور اپر چترال دونوں اضلاع سے اکیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کا انتحاب کا سلسلہ مکمل ہوا۔ صوبائی محکمہ کھیل کی جانب سے چترال کے دونوں اضلاع سے ایسے کھلاڑیوں کا ٹیسٹ لیا گیا جن کی عمریں اکیس سال سے کم تھیں۔ …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) معروف کوہ پیما محمد علی سدپارہ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں ایک تعزیتی تقریب منعقد ہوئی۔ یہ تقریب محمدعلی سد پارہ کے نام کیا گیا جس میں اس کی یاد میں شمعیں جلا کر پاکستان میں سیاحت کو …
مزید پڑھیں فروری 25, 2021 اہم خبریں, صحت
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگانے کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں اس سلسلے میں باقاعدہ تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شہزادہ حیدرا لملک، ڈپٹی کمشنر …
مزید پڑھیں فروری 19, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کے تحت دنین لشٹ کے مقام پر شجرکاری مہم کا بہت بڑا پروگرام منعقد ہوا اس موقع پر شجرکاری اور درختوں کے فوائد پر اظہار خیال بھی کیا گیا پودے لگانے کے ساتھ ساتھ مفت پودے بھی تقسیم ہوئے۔ تقریب …
مزید پڑھیں فروری 16, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ضلعی انتظامیہ کی بڑی کاروائی۔ لاکھوں روپے مالیت کی غیر معیاری اور مضر صحت ذبح شدہ مرغیوں کی پوری گاڑی تلف کردی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر ثقلین سلیم کو محبر کے ذریعے اطلاع آئی تھی کہ چترال میں بعض عناصر غیر معیاری اور مضر صحت ذبح …
مزید پڑھیں فروری 15, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) پلان فار پاکستان منصوبے کے تحت دروش میں شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا۔ اس سلسلے میں شیشی پُل کے قریب دریائے چترال کے کنارے ایک تقریب بھی منعقد ہوئی۔ اس موقع پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر دروش عبد الحق مہمان خصوصی تھے جبکہ تقریب …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, کھیل
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) جنت نظیر وادی مڈکلشٹ میں برفانی کھیلوں کا ٹورنمنٹ سنو سپورٹس فیسٹیول احتتام پذیر ہوا۔ برفانی کھیلوں کا یہ دوسرا راؤنڈ تھا۔ اس ٹورنمنٹ کا اہتمام ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر نے کیا تھا۔ اس ٹورنمنٹ میں سنو سکینگ، سنو سکیٹنگ، میراتھن ریس، خواتین بیڈ منٹن وغیرہ …
مزید پڑھیں فروری 4, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) آل گورنمنٹ ایمپلایز گرینڈ الائنس کے پلیٹ فارم سے تمام سرکاری ملازمین کا اپنے حقوق کے حصول کیلئے گورنمنٹ سینٹینل ماڈل ہائی سکول کے سامنے احتجاجی جلسہ اور مظاہرہ منعقد ہوا۔ جلسہ کی صدارت آل گورنمنٹ ایمپلایز گرینڈ الائنس لوئیر چترال کے صدر امیر الملک …
مزید پڑھیں جون 30, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال کے پہلے شہر اور تاریحی قصبے دروش میں اوسیک کے مقام پر دریائے چترال پر نہایت بوسیدہ پل موت کے کنویں سے کم نہیں تھا۔ لکڑیوں کا یہ جھولا پُل 1982 میں بنایا گیا تھا اس سے پہلے برطانیہ دور حکومت میں یہاں پیدل …
مزید پڑھیں جون 29, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) لوئر چترال کے مقام دروش وارڈب میں دو سگی بہنیں دریائے چترال کے کنارے پھتروں کے اوپر کھیلتے ہوئے ایک بچی کی پاؤں پھسل کر دریائے چترال میں جاگری جس کو بچانے کیلئے دوسری بچی نے دریائے چترال میں چھلانگ لگادی اور دونوں دریائے چترال …
مزید پڑھیں