اپریل 20, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ ضلعی انتظامیہ نے بھی تصدیق کردی۔ پبلک ہیلتھ کوآرڈینٹر ڈاکٹر نثار احمد اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر شمیم احمد خان کے مطابق چترال ٹاؤن کے اندر چیو ڈوک کے علاقے میں …
مزید پڑھیں اپریل 17, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) کورونا وائرس سے پوری دنیا متاثر ہوچکی ہے اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے روزمرہ کی بنیاد پر کام کرنے والا مزدور طبقہ بری طرح متاثر ہوا ہے۔ یہ لوگ لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھروں میں بیٹھے رہتے ہیں ان کی مزدوری نہ ہونے …
مزید پڑھیں اپریل 15, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) جب سے ملک میں کورونا وائرس کی وباء پھیل چکی ہے تمام ادارے اپنے بساط کے مطابق اس کی روک تھام کیلئے مصروف ہیں۔ چترال کے تحصیل میونسپل آفیسر مصباح الدین کے زیر نگرانی میونسپل انتظامیہ کے اہلکار دن رات کورونا کی روک تھام کیلئے …
مزید پڑھیں اپریل 14, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ایک طرف لوگ کورونا وائریس کی وجہ سے گھروں میں خود ساحتہ قرنطینہ میں قید ہوچکے ہیں اور عافیت بھی اسی میں سمجھی جاتی ہے کہ جو گھر کے اندر رہا، تو دوسری طرف چترال کی سرزمین یک ایسا خطہ بھی ہے جہاں لوگ اپنی …
مزید پڑھیں اپریل 4, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) آج صبح پشاور سے چترال آتے ہوئے ایک فلائنگ کوچ ویگن جس میں 18 افراد سوار تھے چترال کے مقام سید آباد میں بڑے پھتر سے ٹکرا کر اچانک الٹ گئی جس کی اطلاع ریسکیو 1122 چترال کنٹرول کو صبح 4 بجکر 10 منٹ پر دی …
مزید پڑھیں اپریل 2, 2020 اہم خبریں, بلدیات, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال کی تحصیل میونسپل انتظامیہ کے اہلکار ممکنہ کورونا وائریس کی خطرات کم کرنے کیلئے دن رات کوشش کررہے ہیں۔ ٹی ایم اے کا عملہ صفائی ستھرائی کے ساتھ ساتھ چترال کے مختلف عوامی مقامات، قرنطینہ مراکز میں جراثیم کش سپرے کے ساتھ ساتھ لوگوں …
مزید پڑھیں مارچ 31, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال سے منتحب رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الاکبر چترالی نے بالائی چترال کا دورہ کرکے وہاں قرنطینہ مراکز انتظامیہ کی جانب سے ناقص انتظامات پر برہمی کا اظہار کیا۔ ایک اخباری کانفرنس سے اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا چترالی نے کہا کہ بالائی چترال …
مزید پڑھیں مارچ 29, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ضلع اپر چترال کے علاقہ تورکہو میں استارو گاؤں میں ایک ڈمپر گاڑی لکڑی کا پل ٹوٹنے کی وجہ سے نیچے گر گیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہوا۔ ایس ایچ او تھانہ تورکہو سب انسپکٹر قربان علی کے مطابق ایک …
مزید پڑھیں