تازہ ترین
Home / Tag Archives: فن و فنکار، آرٹس کونسل آف پاکستان، کراچی (page 3)

Tag Archives: فن و فنکار، آرٹس کونسل آف پاکستان، کراچی

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں چودھویں عالمی اردو کانفرنس کے آخری دن“ سندھی ادب کے پچہتر سال” کے موضوع پر منعقدہ سیشن کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) معروف مصنفہ نورالہدی شاہ نے کہا ہے کہ سندھی ادب میں شاہ لطیف اور سچل سرمست کے دور سے مزاحمت جاری ہے سندھی ادب میں ریاستی مداخلت کی کوشش ہر دور میں ہوتی رہی لیکن سندھ کی ہمیشہ یہ مشترکہ رائے رہی کہ کسی کو بھی …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری چودھویں عالمی اردو کانفرنس کے آخری روز ”عورت اور پاکستانی سماج“ پر گفتگو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری چودھویں عالمی اردو کانفرنس کے آخری روز ”عورت اور پاکستانی سماج“ کے عنوان سے سیشن منعقد کیا گیا جس میں عارفہ سیدہ زہرا، نور الہدیٰ شاہ، انیس ہارون اور وسعت اللہ خان نے گفتگو کی جبکہ نظامت کے فرائض …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری چودہویں عالمی اردو کانفرنس میں معروف ادبی شخصیت ”عارفہ سیدّہ زہرا“ کے ساتھ نشست کا اہتمام

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل کراچی میں چودھویں عالمی اردو کانفرنس میں عارفہ سیدہ زہرا سے گفتگو کے حوالے سے ایک نشست کا اہتمام کیا گیا جس کی نظامت بی گل نے کی، عارفہ سیدہ زہرا نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ انسان کی بنیادی خواہش ایک دوسرے …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری چودھویں عالمی اردو کانفرنس میں معروف ڈرامہ نگار اصغر ندیم سید کے ناول "دشت امکاں،” کی تقریب اجراء

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل کراچی میں چودھویں عالمی اردو کانفرنس میں معروف ڈرامہ نگار اصغر ندیم سید کے ناول ”دشتِ امکاں“ کی تقریبِ اجراء کا انعقاد کیا گیا جس کی نظامت عرفان جاوید نے کی۔ اصغر ندیم سید نے اپنے ناول دشتِ امکاں پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری چودھویں عالمی اردو کانفرنس میں معروف شاعرہ کشور ناہید کی کتاب ”بری عورت کی کتھا“ کی تقریبِ اجراء

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کشور ناہید کی کتاب ”بری عورت کی کتھا“ کی تقریب اجراء کی نظامت کے فرائض قاسم بگھیو نے ادا کیے جبکہ شرکا نے گفتگو میں صاحبِ کتاب کشور ناہید اور معروف ادیبہ نور الہدیٰ شاہ شامل تھے۔ اس موقع پر نظامت کے فرائض ادا کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چودہویں عالمی اردو کانفرنس میں ”بچوں کا ادب اور نئی دنیا “ سیشن کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقدہ چودہویں عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے روز تیسرے سیشن میں ”بچوں کا ادب اور نئی دنیا“ کے عنوان سے منعقدہ نشست میں مقررین نے بچوں کے ادب کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دیگر لکھنے والوں …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں چودھویں عالمی اُردو کانفرنس کے دوسرے روز ”اُردو ناول کی عصری صورت حال“ میں دانشوروں کا اظہار ِ خیال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقدہ چودھویں عالمی اُردو کانفرنس کے دوسرے روز کے پہلے سیشن ”اُردو ناول کی عصری صورت حال“ پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے برصغیر کے معروف ناول نگاروں نے کہا کہ ناول یہ نہیں ہے کہ آج واقعہ رونما ہو اور …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے منعقدہ چودھویں عالمی اردو کانفرنس میں ضیاء محی الدین نے ابن انشا کی نظم و نثر کی پڑھنت کی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ابن انشا کے نام سے موسوم سیشن میں مشہور و معروف صداکار ضیا محی الدین نے ابنِ انشا کی نظم و نثر کی پڑھنت کرتے ہوئے صاحب طرز ادیب، مزاح نگار، نقاد اور اعلی پائے کے شاعر ابنِ انشا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ شاعری، مزاح …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے روز ”سرائیکی زبان و ادب“ کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے روز ”سرائیکی زبان و ادب“ کے عنوان پر نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں محمد حفیظ خان، نذیر لغاری، جاوید چانڈیو اور شاہد جتوئی نے گفتگو کی، نظامت کے فرائض سعدیہ کمال نے انجام …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقدہ چودہویں عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے روز سیشن ”ہم سب اُمید سے ہیں“ کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے سیشن ”ہم سب اُمید سے ہیں“ سے خطاب کرتے ہوئے مقبول ترین مزاح نگار ڈاکٹر یونس بٹ نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ دوسروں کو ہنسانا اور ان کے لبوں پر مسکراہٹ لانا لکھنے …

مزید پڑھیں