Home / Tag Archives: فن و فنکار، آرٹس کونسل آف پاکستان، کراچی (page 2)

Tag Archives: فن و فنکار، آرٹس کونسل آف پاکستان، کراچی

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں سینئر صحافی اور اداکار اسد جعفری کی یاد میں سیمینار کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور اے جے پروڈکشن کے تعاون سے سینئر صحافی اور اداکار اسد جعفری کی یاد میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت مظہر عباس نے کی، مہمانِ اعزازی میں اخلاق احمد، راجو جمیل، سیدہ افضل، سابق صوبائی وزیر …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ”یومِ غم کسار صوفی میلے“ کا رنگا رنگ انعقاد صوفی میلے میں لوک فنکاروں کی زبردست پرفارمنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں سندھ دھرتی کی ثقافت کو اجاگر کرتے رنگا رنگ صوفی میلے کا آغاز ”قلندری دھمال“ سے ہوا، لوک فنکاروں نے ڈھول اور شہنائی کی دھنوں پر زبردست دھمال پیش کی، میلے میں فقیر منٹھار گروپ کی خواتین فن کاروں نے …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں میوزک اور اسٹینڈ اپ کامیڈی کا رنگارنگ میلہ سکویڈ نائٹ اٹھارہ دسمبر کو سجے گا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں 18 دسمبر بروز ہفتہ دنیائے موسیقی کا رنگا رنگ میلہ سکویڈ نائٹ سجے گا، جس میں پاپ اینڈ راک، فوک اینڈ اسٹینڈ اپ کامیڈی کے مختلف فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے، سکویڈ نائٹ میں پاکستان کے نامور میوزک …

مزید پڑھیں

پاکستان میں امن، تہذیب و ثقافت کی فضا قائم کرنے کے لئے دور رس فیصلے کی ضرورت ہے، صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ کی پیش کردہ قرارداد اتفاقِ رائے سے منظور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دنیا ادب کے سیکڑوں ادیبوں، شاعروں، اسکالرز، اساتذہ اور محققین سمیت آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی چودھویں عالمی اردو کانفرنس کے ہزاروں شرکاء اہلِ قلم، ادب، فن و ثقافت نے اتفاقِ رائے سے منظور کی گئی، قرارداد میں مرکزی، صوبائی حکومتوں اور ریاست کے جملہ …

مزید پڑھیں

علم و ادب، فنونِ لطیفہ کے خزانے لٹاتی چودھویں عالمی اردو کانفرنس آرٹس کونسل آف پاکستان میں اختتام پذیر ہوگئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے کہا ہے کہ شدت پسندی کو ختم کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ہمارے انٹلیکچول آگے آئیں، انہوں نے کہا کہ مذہب کے نام پر جو کچھ یہاں ہوتا ہے ایسا معاشرہ ہمیں نہیں چاہیے، انسانی تاریخ نے جو …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری چودھویں عالمی اردو کانفرنس کے آخری روز ”پاکستانی صحافت کا جائزہ“ پر سیشن کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری چودھویں عالمی اردو کانفرنس کے آخری روز ”پاکستانی صحافت کا جائزہ“کے حوالے سے محمود شام، غازی صلاح الدین، صوبائی وزیر سعید غنی، مظہر عباس اور وسعت اللہ خان نے اظہارِ خیال کیا، ناجیہ اشعر نے نظامت کے فرائض انجام …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان میں جاری چودہویں عالمی اردو کانفرنس کے آخری روز ‘خواجہ معین الدین کی یاد میں ‘ سیشن کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری چودہویں عالمی اردو کانفرنس کے آخری روز ‘خواجہ معین الدین کی یاد میں ‘ سیشن کا انعقاد کیا گیا جسکی نظامت میثم نقوی نے کی۔ اس موقع پر سینیئر اداکار منور سعید نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دنیا …

مزید پڑھیں

چودہویں عالمی اردو کانفرنس کے آخری روز معروف ادیب و دانشور انور مقصود کے سیشن”میں اور پاکستان“ نے میلہ لوٹ لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے تحت چودہویں عالمی اردو کانفرنس کا اختتامی سیشن ‘میں اور پاکستان’ کی نظامت انور مقصود نے کی۔ تقریب کے اختتام پر انہوں نے اپنے اور احمد شاہ کے درمیان کانفرنس سے متعلق ہونے والے مکالے کو ہلکے پھلکے انداز میں …

مزید پڑھیں

چودھویں عالمی اردو کانفرنس کے آخری دن آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ”کتابوں کی رونمائی“ سیشن کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عالمی ادب کے تراجم سے اردو ادب کے ساتھ دیگر زبانوں کی قربت بڑھتی ہے البتہ نوبل پرائز سمیت عالمی فورموں پر ادبی سفارت کاری بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار مختلف ادیبوں نے چودھویں عالمی اردو کانفرنس کے آخری دن آرٹس کونسل …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے تحت چودہویں عالمی کانفرنس میں "اعتراف کمال” مستنصر حسین تاڑر’ پر سیشن کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) "مجھے قطعی پرواہ نہیں ہے کہ آنے والی نسلیں مجھ پر فخر کریں، مجھے اس بات سے فرق پڑتا ہے کہ موجودہ نسل مجھ پر فخر کرے۔ کل کو میرے پتلے پورے شہر میں لٹکے ہوں تو مجھ پر کوئی اثر نہیں ہوگا” ان خیالات کا …

مزید پڑھیں