Home / Tag Archives: کمالیہ (page 33)

Tag Archives: کمالیہ

فیک آئی ڈیز کے ذریعے کردار کشی/ ہمیں سوچنا ہوگا! تحریر: سردار عبدالرحمٰن ڈوگر ایڈووکیٹ

کمالیہ میں آجکل فیک آئی ڈیز کا راج ہے۔اس کے ذریعے ہر دوسرے شخص کی کردار کشی کی جارہی ہے۔ان آئی ڈیز کی ہٹ لسٹ پر پہلے پہل تو صرف صحافی برادری تھی مگر اب سماجی شخصیات،وکلاء، تاجر،سیاست دان سمیت کوئی بھی ان کے شر سے محفوظ نہیں۔فیس بک کھولیں …

مزید پڑھیں

گورنمنٹ پبلک لائبریری کمالیہ میں ”خدمت آپ کی دہلیز پر“پروگرام کا 14 جون 2021 سے آغاز

14 جون بروز پیر سے”سرکاری عمارات کی صفائی ستھرائی کا ہفتہ“ کے طور پر منایا جا رہا ہے کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) کمالیہ،گورنمنٹ پبلک لائبریری کے انچارج طاہر رضانے پریس کلب الیکٹرانک میڈیا کمالیہ کے سیکرٹری نشرواشاعت ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے گفتگو کرتے ہوئے بتلایا …

مزید پڑھیں

کمالیہ، ماہانہ ریونیو عوامی خدمت سروسز کا انعقاد!

تحصیل کمپلیکس میں محکمہ مال کے افسران نے خدمات سر انجام دیں ACکمالیہ عرفان ہنجرا کی سربراہی میں لوگوں کے مسائل سن کر موقع پر ہی احکامات جاری کیے گئے کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ۔چیف ایڈیٹر حقیقت نیوز) اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ محمد عرفان ہنجرا نے ریونیو عوامی خدمت سروسز کا تحصیل …

مزید پڑھیں

کمالیہ،گورنمنٹ پبلک لائبریری کا اہم اقدام

31 مئی سے ممبران کی سہولت کے لیے آن لائن سروس کا اجراء کیا جا رہا ہے اب گھر بیٹھے آپ لائبریری کے مواد سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔ لائبریری انچارج طاہر رضا   کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) کمالیہ گورنمنٹ پبلک لائبریری کے …

مزید پڑھیں

ناجائز تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری رہیگا۔ دُکاندار اپنا سامان اپنی دُکان کی حدود میں رکھیں۔ اے سی کمالیہ عرفان ہنجرا

  کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا نے ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز کرتے ہوئے چیچہ وطنی روڑ، کلمہ چوک اور اقبال بازار سے متعدد سامان قبضہ میں لے لیا۔اس موقع پر …

مزید پڑھیں

رواین سائنس ہائی سکول کمالیہ کے پرنسپل و کمالیہ بار ایسوسی ایشن کے ممبر مہر محبوب عالم کاٹھیہ ایڈووکیٹ سے اظہار تعزیت

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) رواین سائنس ہائی سکول کمالیہ کے پرنسپل و کمالیہ بار ایسوسی ایشن کے ممبر مہر محبوب عالم کاٹھیہ ایڈووکیٹ کے والد محترم گذشتہ روز قضائے الٰہی سے وفات پاچکے تھے۔انکی وفات پر کمالیہ کی سیاسی، سماجی، صحافتی اور وکلاء شخصیات …

مزید پڑھیں

الصفہ کیمپس کمالیہ میں سالانہ رزلٹ و تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد

بچوّں نے مختلف انداز میں ٹیبلیو پیش کیے،جنہیں والدین اور مہمانان نے خوب سراہا پرنسپل، سٹاف اور ادارہ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیااور بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) تفصیلات کے مطابق الصفہ کیمپس پریس بازار محلہ …

مزید پڑھیں

چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کمالیہ کے زیرِ اہتمام نیا سال2021 کا کیک کاٹنے کی تقریب

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) ثقافتی سرگرمیاں ملک کے مثبت پہلوؤں کو اُجاگر کرنے میں فعال کردار ادا کرتی ہیں۔ کیونکہ کسی بھی خطے یا قوم کی پہچان اس کی ثقافتی ہم آہنگی سے ہوتی ہے۔ اور ثقافت ہماری روزمرہ زندگی کی راہوں کو متعین …

مزید پڑھیں

پاکستان عوامی تحریک کی جانب سےتحصیل ورکر کنونشن کا انعقاد کیا گیا

پاکستان عوامی تحریک نے تحصیل بھر کی یونین کونسل کی تنظیم سازی مکمل کر لی کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) کمالیہ پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے نجی ہوٹل میں تحصیل ورکر کنونشن کی تنظیم سازی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں تحصیل …

مزید پڑھیں