کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سماجی شخصیت عثمان احمد خان مہوٹہ نے کہا ہے کہ قران پاک کی بے حرمتی کے اور حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی جیسے واقعات سے مسلمانوں میں شدید غم اور غصےّ کی لہر پائی جاتی ہے … مزید پڑھیں
تھیلیسیمیا کے متعلق چند اہم حقائق ۔۔۔ تحریر: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ
٭ تھیلیسیمیا کا شمار ایک موذی مرض میں ہوتا ہے۔ اور یہ مرض کسی بھی شخص کو اس وقت لاحق ہوتا ہے جب اسکے سرخ خون کے ذرات میں شامل ہیموگلوبن نامی پروٹین کی تشکیل مناسب مقدار میں نہ ہوسکے۔ایشیا،افریقہ اور بحیریہ روم سے منسلک ممالک میں تھیلیسیمیا کے سب … مزید پڑھیں
پنجاب کا کلچر اس خطہ کی تہذیبی ترقی کا آئینہ دار ہے
پنجاب صوفیا کی سرزمین اور محبت کرنے والوں کی دھرتی ہے۔ پنجابیوں نے پنجاب کے کلچر کو محبت کی سرزمین اور اخوت کا گہوارہ بھی بنا دیا ہے : ایم افضل کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ویب ایڈیٹر) پنجاب کا کلچر اس خطہ کی تہذیبی ترقی کا آئینہ دار ہے۔ پنجاب … مزید پڑھیں
کمالیہ : ہفتہ صفائی مہم منانے کے سلسلہ میں واک کا انعقاد
کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) کل مورخہ 22 فروری بوقت 1 بجے دن گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 1 کمالیہ تا کلمہ چوک تک ہفتہ صفائی مہم منانے کے سلسلہ میں عوام الناس کی آگاہی کے لیے اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر انعم فاطمہ و چیف آفیسر محمد طاہر … مزید پڑھیں
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن شازیہ مری کی کانفرنس.پاکستان میں ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے مسائل اور معاونت
کراچی (ذیشان حسین) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بی آئی ایس پی کی چیئرپرسن شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان کےپسے ہویے اور پسماندہ طبقے خاص طور پر ٹرانس جینڈر کمیونٹی کو جومسائل درپیش ہیں ان میں مالی مسائل، عوام … مزید پڑھیں
غریب، یتیم، بے سہارا بچیّوں، بیوہ یا خلع یافتہ عورتوں کے لیے میرج پرپوزل خوشخبری
کمالیہ کے رہائشی 27 سالہ کنوارہ لڑکا (موٹر سائیکل مکینک فورمین ۔ تعلیم میٹرک) اور 29 سالہ کنوارہ لڑکا (مستری + سیکورٹی گارڈ ) لڑکوں کے لیے رشتے درکار ہیں۔ مسلک : سُنی برادری : شیخ صدیقی والد : وفات پا گئے والده : وفات پاگئی گھر : 10 … مزید پڑھیں
حکومت کو 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے رہا ہوں، اگر یہ 22 روپے کی پیٹرول کی قیمت واپس نہ لی گئی تو تحریک لبیک وہ کرے گی جس کیلئے وہ پہچانی جاتی ہے، سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی
لاہور (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ پچھلے تو کہتے تھے قبر میں سکون ہے۔حکمرانوں نے قبر کا سکون بھی چھین لیا ہے، 75 سال میں 23ویں مرتبہ IMF کے سامنے جھولی پھیلائے کھڑے ہیں۔ اب IMF کو … مزید پڑھیں
کمالیہ : جشن بہاراں اور قومی ہم آہنگی کے عنوان سے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد
مقامی الیکٹرونک پریس میڈیا، سول سوسائٹی مذہبی سیاسی اقابرئین کی خصوصی شرکت پروگرام آرگنائزر رانا طارق وسیم نیک اور اشرف جان سندھو نے تمام آنے والے معزز مہمان گرامی کو خوش آمدید کیا کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) جشن بہاراں اور قومی ہم آہنگی کے عنوان سے … مزید پڑھیں
لاہور قلندر نے ہاکی کے مستقبل کا بیڑہ اٹھانے کا اعلان کردیا،
قومی کھیل میں نیا خون شامل کرنے کے لئے شہر شہر ٹیلنٹ ہنٹ کا انعقاد کریں گے۔ پہلے مرحلے میں 17 فروری کو کراچی میں اوپن ٹرائلز کا انعقاد ہوا، شاہین شاہ آفریدی ہاکی کے لئے لاہور قلندر کے برانڈ ایمبیسڈر تھے، چیف ایگزیکٹو لاہور قلندر عاطف رانا کراچی (اسپورٹس … مزید پڑھیں
تحریک لبیک پاکستان نے منی بجٹ اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یکسر مسترد کر دیا۔ آج 17 فروری بعد نمازِ جمعہ المبارک، امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی موجود ملکی صورتحال کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
تحریک لبیک پاکستان نے منی بجٹ اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یکسر مسترد کر دیا۔ منی بجٹ اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ملک میں مہنگائی کی ایک نئی لہر کو جنم دے گا، امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی حکومت کے ایسے ظالمانہ اقدامات … مزید پڑھیں