تازہ ترین
Home / Tag Archives: سندھ

Tag Archives: سندھ

لاہور : تھانہ شاد باغ کی حدود میں چوریوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، شہری محمد بلال کی ڈھائی لاکھ مالیت کی موٹر سائیکل چوری،

  تھانہ شادباغ کی حدود میں چوریوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، شہری محمد بلال کی ڈھائی لاکھ مالیت کی موٹر سائیکل چوری، سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آنے کے باوجود تھانہ شادباغ پولیس ملزم تک نہ پہنچ سکی لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام …

مزید پڑھیں

پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کراچی میں شروع ہوگئی

چیمپئن شپ کا افتتاح ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے صدر و دفاعی چیمپیئن اعجاز الرحمن نے کیا کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کراچی میں شروع ہوگئی ہے۔ چیمپئن شپ میں اعجاز الرحمان اپنے ٹائٹل کا دفاع کریں گے۔ چیمپئن شپ کا افتتاح پاکستان …

مزید پڑھیں

ایچ آر پیپر مل کی افتتاحی تقریب، اکبر بٹ، چوہدری امجد، رانا مبشر اقبال، حافظ عطاء الرحمٰن، ندیم بھٹی، محمد احسان مغل اور سہیل ضیاء بٹ کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت

لاہور (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق ملک محمد سلمان اور عمیر روؤف کی زیرِ قیادت ایچ آر پیپر مل کے افتتاح کے سلسلے میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں سیاسی, کاروباری اور صحافی شخصیات نے شرکت کی۔ جن میں چئیرمین بزنس مین …

مزید پڑھیں

تعلیم کا حق کب ادا ہو گا ۔۔۔ تحریر : ارم غلام نبی

ہماری ایجوکیشن میں ہمیں محنت کرنا ، خواب دیکھنا اور دن رات کالے صفحات کو رٹا مارنا تو بہت اچھے سے سکھایا جاتا ہے۔ مگر کوئی یہ کیوں نہیں بتاتا کہ اس محنت کے ساتھ اپنے خوابوں کو تکمیل دینے کے اس سفر میں رب کو بھی منانا پڑتا ہے۔اپنےاللہ …

مزید پڑھیں

کمالیہ میں ترقی کا ریکارڈ اور ڈرٹی پولیٹکس و غیر اخلاقی افتتاح کی کہانی: حقائق کی زبانی

خصوصی رپورٹ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان سے) کمالیہ : موجودہ ایم این اے ریاض فتیانہ اور سابق وزیر و ایم پی اے آشفہ ریاض کے منصوبوں پر ھارے ہوئے ناکام سیاستدان، نگران حکومت اور چند قابل گرفت پبلک سرونٹس کے زیر سایہ، فیتہ کاٹ کر اپنی شکست …

مزید پڑھیں

تھیلیسیمیا کے متعلق چند اہم حقائق ۔۔۔ تحریر: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ

٭ تھیلیسیمیا کا شمار ایک موذی مرض میں ہوتا ہے۔ اور یہ مرض کسی بھی شخص کو اس وقت لاحق ہوتا ہے جب اسکے سرخ خون کے ذرات میں شامل ہیموگلوبن نامی پروٹین کی تشکیل مناسب مقدار میں نہ ہوسکے۔ایشیا،افریقہ اور بحیریہ روم سے منسلک ممالک میں تھیلیسیمیا کے سب …

مزید پڑھیں

44 سال گزرنے کے بعد بھی بھٹو خاندان شہید ذوالفقار علی بھٹو کے قتل کے حوالہ سے انصاف کا منتظر ہے : بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی ( رپورٹ : ذیشان حسین ) سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ 44 سال گزرنے کے بعد بھی بھٹو خاندان شہید ذوالفقار علی بھٹو کے قتل کے حوالہ سے انصاف کا منتظر ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان بھٹو قتل کیس …

مزید پڑھیں

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن شازیہ مری کی کانفرنس.پاکستان میں ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے مسائل اور معاونت

کراچی (ذیشان حسین) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بی آئی ایس پی کی چیئرپرسن شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان کےپسے ہویے اور پسماندہ طبقے خاص طور پر ٹرانس جینڈر کمیونٹی کو جومسائل درپیش ہیں ان میں مالی مسائل، عوام …

مزید پڑھیں

کراچی میں ساکنان شہر قائد کے زیر اہتمام سالانہ عالمی مشاعرہ کا انعقاد۔ ساکنان شہر قائد کے پانچ رکنی وفد کی کمشنر کراچی سے ملاقات۔

کراچی ( ذیشان حسین) کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں عالمی مشاعرہ کے انعقاد کی روایت کی وجہ سے شہر میں ادبی سرگرمیوں کوفروغ دینے کی حکومت کی کوششوں میں مدد ملی ہے کراچی انتظامیہ شہر میں شعر و ادب کی سرگرمیوں کو قدر کی …

مزید پڑھیں

میڈی کیم گروپ کا عمانی تاجروں کے اعزاز میں عشائیہ۔

کراچی (ذیشان حسین) میڈی کیم گروپ آف کمپنیز کے سی او او خرم خلیل نینی تال والا نے کراچی کے دورے پر آئے ہوئے عمانی تاجروں کے اعزاز میں اپنی رہائش گاپر پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا۔ عمانی تاجروں سعید النہدی، حسن الداری، سیف الداری، احمد سعید الداری، حمید الرادی،ارشد …

مزید پڑھیں