تازہ ترین
Home / Home / ایچ آر پیپر مل کی افتتاحی تقریب، اکبر بٹ، چوہدری امجد، رانا مبشر اقبال، حافظ عطاء الرحمٰن، ندیم بھٹی، محمد احسان مغل اور سہیل ضیاء بٹ کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت

ایچ آر پیپر مل کی افتتاحی تقریب، اکبر بٹ، چوہدری امجد، رانا مبشر اقبال، حافظ عطاء الرحمٰن، ندیم بھٹی، محمد احسان مغل اور سہیل ضیاء بٹ کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت

لاہور (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق ملک محمد سلمان اور عمیر روؤف کی زیرِ قیادت ایچ آر پیپر مل کے افتتاح کے سلسلے میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں سیاسی, کاروباری اور صحافی شخصیات نے شرکت کی۔ جن میں چئیرمین بزنس مین فرنٹ گروپ چوہدری امجد, صدر پاکستان تاجر گروپ محمد اکبر بٹ, سابق وفاقی وزیر رانا مبشر اقبال, بزرگ سیاستدان چئیرمین عوامی مسلم لیگ پارٹی سہیل ضیاء بٹ, معروف کالم نگار ندیم بھٹی, چئیرمین انجمن تاجران لاہور حافظ عطاءالرحمٰن جٹ، بانی و مرکزی چئیرمین نیشنل یونین آف جرنلسٹس محمد احسان مغل, سرپرست اعلیٰ نعیم میر گروپ خواجہ محمد وسیم, صدر لاہور چیمبر آف کامرس کاشف انور, صدر شوز مارکیٹ موتی بازار عبید الرحمن چٹھہ، میڈم فوزیہ تبسم, معروف کالم نگار, صحافی, تجزیہ نگار اور ایجوکیشنسٹ سید فاران جاوید، ایاز بٹ، میاں مختار، ساجد (بلا)، رانا جمیل، زاہد اقبال، باوا بٹ، عثمان گجر سمیت دیگر نے خصوصی شرکت کی۔ اس کے علاوہ اس تقریب میں سیاسی, سماجی اور کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے اختتام پر ایچ آر پیپر مل کے سی ای او ملک سلمان اور عمیر روؤف نے خصوصی مہمانانِ گرامی میں شیلڈز تقسیم کی۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

The Ethiopia-Eritrea Conflict and Its Ramifications for Horn of Africa Security

Muhammad Waqas Student of Political Science UMT- University of Management & Technology ————————————————— The Ethiopia-Eritrea …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے