تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص کی سول سوسائٹی کا انتظامیہ سے انوکھا مطالبہ پبلک مقامات پر ‘فضلہ خانہ’ دینے کے حق میں پوسٹ آفس چوک سے ریلی نکالی گئی

میرپورخاص کی سول سوسائٹی کا انتظامیہ سے انوکھا مطالبہ پبلک مقامات پر ‘فضلہ خانہ’ دینے کے حق میں پوسٹ آفس چوک سے ریلی نکالی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کو پبلک ٹایلیٹ ‘فضلہ خانہ’ واش رومز دیئے جائیں- میرپورخاص کی سول سوسائٹی کا انتظامیہ سے انوکھا مطالبہ پبلک مقامات پر پبلک ٹایلیٹ ‘فضلہ خانہ’ واشروم دینے کے حق میں پوسٹ آفس چوک سے ریلی نکالی گئی. ریلی کی سربراہی مقامی سماجی و پی ٹی آئی رہنماء کامران میمن نے کی-

میرپورخاص کی سول سوسائٹی کا انتظامیہ سے انوکھا مطالبہ پبلک مقامات پر ‘فضلہ خانہ’ دینے کے حق میں پوسٹ آفس چوک سے ریلی نکالی گئی تصاویر : نوپ نیوز

About admin

یہ بھی پڑھیں

لوکل گورنمنٹ سے متعلق ورکشاپ میں نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے وفد کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) لیگل رائٹس فورم کی خصوصی دعوت پر نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے