تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بابلی جھیل سمیت سندھ کی تمام جھیلوں پر با اثر وڈیروں کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر 4 روزہ بھوک ہڑتال

بابلی جھیل سمیت سندھ کی تمام جھیلوں پر با اثر وڈیروں کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر 4 روزہ بھوک ہڑتال

کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) پاکستان فشر فورم کی طرف سے سندھ میں آباد 1209 میٹھے پانیوں کے ذخائر میں سے 600 سے زائد پانیوں پر صوبائی وزاراء، وڈیروں جاگیرداروں اور مافیا نے قبضہ کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے جس کی مصال ضلع سجاول کی ٣٠ ہزار ایکڑ سے زائد زمین پر محیط بابلی جھیل ہے جہاں محکمہ ماہی گیری کے صوبائی وزیر محمد علی ملکانی، ان کے بھائی شوکت علی ملکانی اور یامین حبیب نے قبضہ کر کے بند تعمیر کروا دیا ہے اور عام ماہی گیروں کو جھیل سے بیدخل کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے جس کے نتیجے میں غریب ماہی گیروں کے بچے بھوک و بدحالی کا شکار ہوگئے ہیں- اس سلسلے میں پاکستان فشر فورم کی طرف سے چار روزہ بھوک ہڑتال کراچی پریس کلب پر کی جا رہی ہے جس میں ماہی گیروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ہے جس ماہی گیروں نے حکومت سدھ سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ قبضہ مافیا سے جھیلیں وا گزار کروائی جائیں اور غروب ماہی گیروں کو بھوک اور بدحالی سے بچایا جائے-

بابلی جھیل سمیت سندھ کی تمام جھیلوں پر با اثر وڈیروں کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر 4 روزہ بھوک ہڑتال تصاویر: نوپ نیوز

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے