![]()
روٹری کلب کے پاکستان میں گورنر چوہدری تعظیم احمد کمبوہ کی کمالیہ آمد۔
پیارا پاکستان کو روٹری کلب کا حصہّ بنانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری
کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) تفصیلات کے مطابق پولیو مہم و دیگر فلاحی کاموں میں پاکستان گورنمنٹ کو فنڈنگ کرنے والا ادارہ روٹری کلب کے پاکستان میں گورنر چوہدری تعظیم احمد کمبوہ کی کمالیہ آمد۔ پیارا پاکستان ویلفیئرسوسائٹی رجسٹرڈ کی انسانیت کی فلاح کیلئے کیے جانے والے کاموں کو سراہا اور پیارا پاکستان کو روٹری کلب کا حصہ ّبنانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرنے کے احکامات جاری کیے۔ اس موقع پر بانی و منتظم پیارا پاکستان ساجد کمبوہ صدر پیارا پاکستان، میاں محمد اشرف کمبوہ، ماسٹر رحمت علی شریک تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔