جولائی 13, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا ایس او پیز پہ عمل درآمد کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں بشمول پاکستان آرمی سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا …
مزید پڑھیں جولائی 13, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پرپابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ کابینہ کو بتایا گیا کہ کمیٹی کی جانب سے پنجاب حکومت اور تنظیم کے مؤقف کو سننے اور حقائق کی چھان بین کے بعد تنظیم پر پابندی کا فیصلہ حقائق اور …
مزید پڑھیں جولائی 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بھارتی قید سے رہائی پانے والے 3 پاکستانی ماہی گیر آج رات کراچی پہنچیں گے۔ استقبال کی تیاریاں مکمل، فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی کے ترجمان صدیق چوہدری کے مطابق بھارتی جیلوں میں قیدو بند کی صعبتیں برداشت کرنے والے 3 پاکستانی ماہی گیر حسن ولد رمضان، …
مزید پڑھیں جولائی 13, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی کابینہ نے عید الاضحی پر عام تعطیلات کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا کو بریفنگ دی اور ملک میں کورونا کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ وفاقی وزیر نے بتایا کہ ملک میں کورونا کی …
مزید پڑھیں جولائی 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین خلیل احمد تھند نے کہا ہے کہ رضوان خالد چوہدری کے کالج پر حنا ربانی کھر کے غنڈوں کے حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ عام آدمی کے حقوق پر ڈاکہ مارنے والے وڈیرے تعلیم اور عوام میں شعور بیدار …
مزید پڑھیں جولائی 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دھابیجی کے الیکٹرک کے بریک ڈاؤن کے باعث کراچی کو 3 روز سے پانی کی فراہمی معطل، کراچی کو 3 روز سے پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے، کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کے کئی بریک ڈاؤن کے باعث دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے شہر …
مزید پڑھیں جولائی 13, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) موٹروے پولیس نے چار سالہ ارحا کو گھر والوں سے ملا دیا۔ ارحا خاندان کے ہمراہ لاہور سے سوات سیر و تفریح کے لیے گئی تھی۔ واپسی پر بچی کے خاندان والے ہکلہ سروس ایریا ایم-1 پر رکے، جہاں وہ بچی کو بھول کر لاہور کی …
مزید پڑھیں جولائی 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) خیبرپختونخوا کے وزیر بلدیات، انتخابات، دیہی ترقی و پارلیمانی امور اکبر ایوب خان نے منگل کو اپنے دفتر لوکل گورنمنٹ سیکرٹریٹ پشاور میں سادہ مگر پروقار تقریب کے دوران صوبے کے دس اضلاع کے نئے بھرتی شدہ اسسٹنٹ ڈائریکٹرز بلدیات کو تقرر نامے دیئے جن میں …
مزید پڑھیں جولائی 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شاہد آفریدی نے گزشتہ روز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی تھیں جن میں وہ اپنی بیٹیوں کے ساتھ بارش کا لطف لیتے ہوئے نہایت خوش نظر آرہے ہیں۔ کراچی میں شدید گرمی کے بعد گزشتہ روز مون سون کی پہلی بارش نے …
مزید پڑھیں جولائی 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, قومی خبریں, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ٹریفک پولیس نے تاریخ میں پہلی مرتبہ شہرکی سب سے اہم شاہراہ شارع فیصل پر موٹرسائیکل سوار خواتین اہکاروں کو تعینات کر دیا۔خواتین اہلکاروں کی بنیادی ذمہ داری شہریوں کو ہیلمٹ کے استعمال سے متعلق آگاہی فراہم کرنا اور ٹریفک ریگولیٹ کرنا ہے۔ ٹریفک پولیس نے …
مزید پڑھیں