جولائی 28, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کے تمام صوبوں کے تجارتی، حلقوں اداروں نے بزنس کمیونٹی اور ایف پی سی سی آئی کے ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبروں کی ایک بڑی تعداد نے صدر ایف پی سی سی آئی کے عہدے پر غیر قانونی طور پر قبضہ کرنے والے ایک شخص کی …
مزید پڑھیں جولائی 28, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: اصغر شاہ) ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے شعبہ حادثات (ایمرجنسی) میں مریضوں کے لئے لیبارٹری ٹیسٹ و ادویات بلکل مفت ہیں، ایوب ٹیچنگ ہسپتال کی ایمرجنسی کا تمام تر اسٹاف دن ہو یا رات عوام کی خدمت کے لئے ہر وقت تیار ہے۔ ہسپتال انتظامیہ۔ تفصیلات کے مطابق …
مزید پڑھیں جولائی 28, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) موٹروے پولیس کی مختلف واقعات میں فرائض کی احسن انجام دہی جاری۔ دوران سفر خاندان سے بچھڑ جانے والی دو بچیوں کو گھر والوں سے ملا دیا، تفصیلات کے مطابق تین سالہ عرفہ اپنے خاندان کے ہمراہ مظفر آباد سے ملتان کی جانب بذریعہ موٹر وے …
مزید پڑھیں جولائی 27, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی میں لاوا پک رہا ہے، مایوسی انتہا کو پہنچ چکی، شہر قائد کو باقاعدہ پلاننگ کے ساتھ تباہ کیا جا رہا ہے، ہم را سے لڑ سکتے ہیں تو پیپلز پارٹی کیا چیز ہے، پی پی کے خلاف جلد …
مزید پڑھیں جولائی 27, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی ایک اور اہم شرط پر عمل درآمد کا آغاز کر دیا ہے، ملک بھر کے پراپرٹی ڈیلرز کے دفاتر کا معائنہ کیا جائے گا۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی ایک اور …
مزید پڑھیں جولائی 27, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ کراچی میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں پچاس فیصد اضافہ انتہائی تشویشناک ہے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے کہاں ہیں؟ صوبائی حکومت کہاں سو رہی ہے؟ سات ماہ کی قلیل مدت میں اس …
مزید پڑھیں جولائی 27, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی سے تعلق رکھنے والی چھوٹی ننھی بچی بینش خان کی بڑی کاوش۔ بینش خان جوکہ صرف 4 سال کی ہے۔ وہ اپنے وطن پاکستان کے لیے 14 اگست کا تحفہ مختلف انداز میں دینے کو تیار، وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق اپنی …
مزید پڑھیں جولائی 27, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما طاہر ملک نے کہا ہے کہ عید قرباں کو ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود بھی شہر کے بیشتر مقامات سے آلائشیں اور کچرا اٹھانے کا کام مکمل نہیں کیا گیا۔ شہر میں صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات ہونے کی …
مزید پڑھیں جولائی 27, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یونائیٹڈ بزنس گروپ کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر، چیئرمین افتخار علی ملک، صدر زبیر طفیل و دیگر رہنماؤں اور یو بی جی ممبران نے آزاد جموں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں پی ٹی آئی کی بھاری اکثریت سے کامیابی پر عمران خان …
مزید پڑھیں جولائی 27, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, فیصل آباد
کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) لائبریرین گورنمنٹ پبلک لائبریری کمالیہ جناب طاہر رضا نے لائبریری میں پودا لگاتے ہوئے شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا۔ اس موقع پر لائبریرین شیخ طاہر رضا نے پریس کلب الیکٹرانک میڈیا کمالیہ کے سیکرٹری نشرواشاعت ڈاکٹر غلام مرتضیٰ …
مزید پڑھیں