تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نے نوشہرہ کے تینوں تحصیلوں میں تمام کاروباری سرگرمیاں جمعہ اور ہفتہ کو بند کرنے کا فیصلہ

ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نے نوشہرہ کے تینوں تحصیلوں میں تمام کاروباری سرگرمیاں جمعہ اور ہفتہ کو بند کرنے کا فیصلہ

نوشہرہ (رپورٹ:اصغر شاہ) صوبائی محکمہ داخلہ کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگن نے نوشہرہ کے تینوں تحصیلوں میں تمام کاروباری سرگرمیاں جمعہ اور ہفتہ کو بند کرنے کا فیصلہ۔ اعلامیہ جاری کرکے نافذ کر دیا گیا ہے۔ ضلع بھر میں تمام انتظامی افسران/ اسسٹنٹ کمشنران پولیس افسران کے ہمراہ بازاروں کا دورہ کریں گے خلاف ورزی کی صورت میں این ڈی ایم اے ایکٹ کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

محرم الحرام کے دوران امن، بین المسالک ہم آہنگی اور شہری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، محمد احسن ناغڑ

حیدرآباد، (اسٹاف رپورٹر) استحکام پاکستان آرگنائزیشن (آئی ایس پی او) کے چیئرمین محمد احسن ناغڑ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے