تازہ ترین
Home / Home / کمالیہ : جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر سب سے بڑا کیک مدینہ آباد میں کاٹا اور تقسیم کیا گیا

کمالیہ : جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر سب سے بڑا کیک مدینہ آباد میں کاٹا اور تقسیم کیا گیا


کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر محلہ مدینہ آباد بغداد چوک سجاد احمد جٹ کی رہائش گاہ پر ہر بار کی طرح کمالیہ میں سب سے بڑا قریباً 800 پاونڈ وزنی کیک کاٹا گیا۔ کیک کی لمبائی 24 فٹ اور تین فٹ چوڑائی تھی۔ کیک کی تیاری عاشقان رسول حیدر صدیقی چٹھہ کوچ، ارسلان آرائیں، رانا شہباز، عمران کمبوہ، سجاد احمد جٹ، عثمان جٹ، قاسم کمبوہ، بھائی مصطفیٰ کمبوہ، طارق کمبوہ، بلال کمبوہ، محسن کمبوہ، بلال آرائیں کے مشترکہ تعاون سے کی گئی۔ کیک نماز فجر کے بعد کاٹا گیا۔درودوسلام کے نذرانہ کے بعد تقسیم کیا گیا.

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی محمد ندیم خان کی شادی کی سالگرہ پر پریس کلب لاری اڈا کمالیہ کے عہدیداران و اراکین کی جانب سے مبارکباد

  کمالیہ(ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) سینئر صحافی محمد ندیم خان کی شادی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے