Home / پاکستان (page 223)

پاکستان

ماں ایک عظیم ہستی! ۔۔۔ تحریر : عاکفہ وحید (سرگودھا)

اللہ رب العزت نے اس دنیا میں انسان کو بہت سے رشتوں سے نوازا ہے۔ کسی بھی انسان کے لیے رشتے دو طرح کے ہوتے ہیں۔ ایک ہوتے ہیں خون کے رشتے اور دوسرے احساس کے رشتے۔ دونوں رشتوں کا مقام اپنی اپنی جگہ ہے مگر خونی رشتے انسان خود …

مزید پڑھیں

عمران خان کی کال پر عوام کا سمندر امپورٹڈ حکمرانوں کوبہا لے جائیگا،

شفاف عام انتخابات قوم کا مطالبہ ہے جسے حکمرانوں کو فوری تسلیم کرنا ہوگا۔ امپورٹڈ حکومت کو مزید برداشت کرنے کو تیار نہیں۔ چوہدری کامران احمد نصرت کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سٹی صدر تحریک انصاف کمالیہ چوہدری کامران احمد نصرت نے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں

سردار شہباز گجر لیبر ونگ تحریک انصاف کے کمالیہ میں صدر منتخب

مخدوم سید طارق محمود الحسن اور سید ثقلین حیدر کاظمی کی سردار شہباز گجر کو مبارکباد ہم اُمید کرتے ہیں کہ وہ کمالیہ میں تحریک انصاف کو مزید فعال کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کریں گے۔   کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سردار شہباز …

مزید پڑھیں

بھارت انتہا پسند ہندوتوا کے ایجنڈے پرعمل پیرا ہے

مقبوضہ کشمیر میں اسلامی سکالرز کی گرفتاریوں کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے عالمی برادری انسانی حقوق کی اس کھلی خلاف ورزی کا راستہ روکے : سردار عبدالرحمٰن ڈوگر ایڈووکیٹ کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) جنرل سیکرٹری کمالیہ بار سردار عبدالرحمٰن ڈوگر ایڈووکیٹ نے …

مزید پڑھیں

ادبی تنظیم تخلیق کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل مسالمہ کا انعقاد

شہداء کربلا کے حضور عقیدت کے نذرانے پیش کیئے گئے چیچہ وطنی (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) ادبی تنظیم تخلیق کے زیر اہتمام شہدائے کربلا کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے عظیم الشان محفل مسالمہ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پنجاب …

مزید پڑھیں

منگھوپیر سب ڈویژن یو سی 13 کی جامع مسجد صدیق اکبر کے سامنے بند سیوریج لائن فی الفور کھلوائی جائے۔ مولانا سمیع الحق سواتی

کراچی ( نوپ نیوز) جعمیت علماء اسلام سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات مولانا سمیع الحق سواتی نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ کراچی کے مختلف مقامات پر سیوریج لائنیں بندش کے باعث ناپاک پانی مساجد میں پانی داخل ہورہا ہے، نئی سبزی منڈی کے عقب میں واقع جونجھار …

مزید پڑھیں

بارشوں میں شہر کی تمام سڑکوں اور عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے، برسات متاثرین کے بحالی اور مدد فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے۔ کمشنر کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مون سون بارشوں اور اس کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کے حوالے سے کمشنر آفس میں اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں کمشنر کراچی محمد اقبال میمن وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق، وفاقی وزیر برائے نجکاری میر عابد …

مزید پڑھیں

شہریوں کو محرم الحرام کے دوران ایف ایم ریڈیو 88.6 اور یوٹیوب لائیو ٹرانسمیشن پر متبادل روٹس بارے آگاہی دی جائیگی۔ چیف ٹریفک آفیسر پشاور

پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت نے دو محرم الحرام کے حوالے سے جاری کردہ ٹریفک پلان پر عملدرآمد سے متعلق یکہ توت گیٹ، چوک ناصر خان، چوک شہباز، قصہ خوانی اور چوک یادگار کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایس پی سٹی محمد سعید، …

مزید پڑھیں

بیرسٹر سید ایم رضا کلف پاکستان کے خصوصی نمائندہ برائے امریکہ و کینیڈا مقرر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کلچرل لیٹریری انٹرنیشنل فرینڈز فورم کے صدر مجیب الرحمان خان نے کینیڈا میں مقیم بیرسٹر سید ایم رضا کو فورم کا نمائندہ خصوصی برائے امریکہ و کینیڈا مقرر کردیا انہوں نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے سید ایم رضا طویل عرصے سے خدمات …

مزید پڑھیں

متحدہ علماء محاذ پاکستان کا بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی و استقبال محرم سیمینار کے کامیاب انعقاد کرنے پر منتظمین کو اعتراف خدمات شیلڈ سے نوازا گیا

کراچی (نوپ نیوز) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین سید علی حسین نقوی کو ان کی زیر صدارت منعقدہ بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی و استقبال محرم سیمینار میں محاذ کے بانی سربراہ مولانا محمد امین انصاری، محاذ کے سرپرست و مہمان خصوصی خطیب پاکستان …

مزید پڑھیں