Home / پاکستان (page 199)

پاکستان

پاکستان کا موجودہ تعلیمی و امتحانی نظام ۔۔۔ تحریر : عکاشہ اصغر (سیالکوٹ)

یہ ایک ناقابلِ فراموش حقیقت ہے کہ کسی شخص، کسی قوم، کسی معاشرے، کسی ملک یا ریاست کی کامیابی وکامرانی کا دارو مدار تعلیم پر ہے ۔تعلیم ہی سے شور اور شعور میں تمیز کرسکتے ہیں۔علم کے ہونے سے جہاں بات شعور نما معلوم ہوتی ہے وہی کم علمی، کم …

مزید پڑھیں

ایفیکٹو ٹیچر کیسے بنا جائے؟ مربی استاد … تحریر :عکاشہ اصغر (سیالکوٹ)

طیب پبلک سکول ظہررہ سیالکوٹ ٹیچر از اے پریچر (تبلیغ کرنے والا). یہ معززشعبہ ہمارے پیارے آقا صل اللہ علیہ و آلہ و سلم سے منسوب ہے. استاد کا کام نسلوں کو سنوارنا ہے،اچھا استاد کیسے بنا جاسکتا ہے؟اچھے اور با اثر مربی استاد کا کام صرف پڑھانا نہیں بلکہ …

مزید پڑھیں

چترال کے بالای علاقے یارخون لشٹ میں سابقہ ایم پی اے حاجی غلام محمد کے دعوت پر کثیر تعداد میں لوگ پی ٹی ای پی میں شامل۔

چترال، (گل حماد فاروقی) ضلع اپر چترال کے وادی یارخون لشٹ کے محتلف دیہات کا سابق رکن صوبای اسمبلی حاجی غلام محمد نے دورہ کیا۔ حاجی غلام محمد نے حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین میں اعلان کیا ہے اور پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹریین کے ٹکٹ پر پی کے …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ 16 ویں عالمی اُردو کانفرنس 30 نومبر 2023ءسے شروع ہوگی

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ ”سولہویں عالمی اردو کانفرنس 2023“کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس کا انعقادحسینہ معین ہال میں کیاگیا جس میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ، معروف شاعر افتخار عارف، سینئر صحافی غازی صلاح الدین، معروف ادیبہ نور …

مزید پڑھیں

عالمی یوم یکجہتی فلسطین پر بچوں، خواتین اور سیاسی و مذہبی رہنماؤں کا یکجہتی فلسطین مظاہرہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام شارع قائدین طارق روڈ چورنگی پر عالمی یوم یکجہتی فلسطین کی مناسبت سے معصوم بچوں، خواتین اور نوجوانوں سمیت سیاسی و مذہبی جماعتو ں کے قائدین اور سول سوسائٹی نمائندوں اور یونیورسٹیز کے طلباء و طالبات نے یکجہتی فلسطین مظاہرہ …

مزید پڑھیں

عالمی یوم یکجہتی فلسطین پر بچوں، خواتین اور سیاسی و مذہبی رہنماؤں کا یکجہتی فلسطین مظاہرہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام شارع قائدین طارق روڈ چورنگی پر عالمی یوم یکجہتی فلسطین کی مناسبت سے معصوم بچوں، خواتین اور نوجوانوں سمیت سیاسی و مذہبی جماعتو ں کے قائدین اور سول سوسائٹی نمائندوں اور یونیورسٹیز کے طلباء و طالبات نے یکجہتی فلسطین مظاہرہ …

مزید پڑھیں

سندھ کی وزارت سیاحت نے قدیم شہر بھمبور میں نئے سال کی تقریبات کا اعلان کیا ہے۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کی وزارت سیاحت، موسمیاتی تبدیلی، ماحولیات اور ساحلی ترقی کو بھمبور کے تاریخی اور ثقافتی لحاظ سے بھرپور مقام پر نئے سال کی غیر معمولی تقریب کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہوئی ہے۔ یہ تقریب، جس کی سربراہی عزت مآب وزیر ارشد ولی محمد نے …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: زکام،بخار وبائی شکل اختیار کرگیا ،3لاکھ سے زائد مریض رپورٹ

پشاور، (رپورٹ، اصغر شاہ) ماہرین صحت نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں زکام،بخاروبائی شکل اختیار کرگیا ہے، صوبے میں 3لاکھ 25ہزار 289مریض سامنے آئے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں زکام، بخار،سینے اور سانس کی شدید تکلیف کے کیسز بڑھنے پر ماہرین صحت نے وارننگ جاری کر دی ہے۔ ماہرین صحت …

مزید پڑھیں

ضلع کولئی پالس کوہستان تصویر وائرل کیس۔لڑکی کو قتل کرنے والے گرفتار حقیقی باپ کا عدالت سے مزید 7 روز کا ریمانڈ حاصل کرلیا

پشاور، (رپورٹ، اصغر شاہ) تفصیلات کے مطابق ۔۔مقدمہ علت 114 مورخہ 24-11-2023 جرم 15aa کے پی کے، 302/311/109/34 ppc تھانہ پالس میں گرفتار شدہ ملزم ارسلا ولد محسن قوم دیدار خیل سکنہ برشریال کو حصول حراست پولیس کیلئے بعدالت سینئر سول جج / علاقہ مجسٹریٹ پالس بمقام بشام پیش کر …

مزید پڑھیں

اعظم خان پر عائد جرمانہ ختم کردیا گیا

کراچی، (رپورٹ،ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بیٹر اعظم خان پر عائدکردہ جرمانے کا جائزہ لینے کے بعد اسے ختم کردیا ہے کراچی وائٹس کے کھلاڑی اعظم خان پر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں لاہور بلوز کے خلاف نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ کے دوران پی سی بی …

مزید پڑھیں