دسمبر 1, 2023 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین)سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ولی الدین نے کہا ہے کہ سر سید یونیورسٹی تعلیمی میدان کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی سرگرمیوں میں بھی نمایاں مقام رکھتی ہے،اسپورٹس گالا میں کھلاڑیوں کی کثیر تعداد میں شرکت خوش آئند ہے،ان خیالات …
مزید پڑھیں دسمبر 1, 2023 اہم خبریں, پاکستان
اسلامآباد، (نوپ نیوز) پیٹرول کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں گیا، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 7 روپے کی کمی، ڈیزل کی نئی قیمت 289 روپے 71 پیسے فی لیٹر مقرر، مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 82 پیسے کی کمی،نئی قیمت 201.16 روپے فی لیٹر مقرر، …
مزید پڑھیں دسمبر 1, 2023 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی, (رپورٹ، زیشن حسین) نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا سپر 8 مرحلہ جمعہ کے روز سے کراچی کے تین مختلف گراؤنڈز میں شروع ہورہا ہے جن میں نیشنل بینک اسٹیڈیم، یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس شامل ہیں۔یہ مرحلہ آٹھ دسمبر تک جاری رہے گا۔ یہ ٹورنامنٹ اٹھارہ ٹیموں کے ساتھ شروع …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2023 اہم خبریں, پاکستان, کھیل
لاہور, (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کا پلیئر ڈرافٹ بدھ 13 دسمبر کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا۔ تقریب کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ پاکستان سپر لیگ کی فی الحال ممکنہ تاریخ8 فروری سے24 مارچ 2024 دی گئی ہے۔پلیئر ڈرافٹ کے …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2023 اہم خبریں, پاکستان, کھیل
لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی نے آئندہ سال ساف کلب چیمپئن شپ 2024 کیلئے 3امیدوار نامزد کردیئے،فیصلہ پاکستان پریمیئر لیگ میں ٹیموں کی کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا ہے،گزشتہ 10سال میں صرف 2بار اس ڈومیسٹک ایونٹ کا انعقاد ہوسکا ہے،اس دوران بہترین پرفارمنس کا …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2023 پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام 16 ویں نیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 3 جنوری سے لیزر سٹی بائولنگ کلب، جناح پارک، راولپنڈی میں شروع ہو گی۔ گزشتہ روز پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایا کہ چیمپئن شپ …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2023 پاکستان, حیدرآباد
حیدرآباد، (نوپ نیوز) نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا ہے کہ نااہلی، بدعنوانی اور کام میں عدم دلچسپی نے حیدرآباد جیسے خوبصورت شہر کو تباہ و برباد کردیا ہے اور انہوں نے (شہری اداروں) کو خبردار کیا ہے کہ وہ برتاؤ اچھا رکھیں بصورت دیگر وہ شہر …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2023 اہم خبریں, پاکستان, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورۂ آسٹریلیا کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹیم منیجمنٹ اور کوچنگ اسٹاف کا اعلان کردیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم 30 نومبر کو آسٹریلیا کے دورے پر روانہ ہوگی جہاں وہ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2023 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
حیدرآباد, (نوپ نیوز) نگراں وزیر آبپاشی سندھ ایشور لال کے زیر صدارت چیف انجینئر کوٹری بیراج ریجن حیدرآباد میں افسران کا اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر سیکریٹری آبپاشی نیاز علی عباسی، ایم ڈی سیڈا حیدرآباد پریتم داس، چیف انجینئر سکھر بیراج ریجن سردار شاہ، چیف انجینئر کوٹری بیراج ریجن …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2023 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں منگل کے روز کھیلے جانے والے میچوں میں لاہور بلوز، لاڑکانہ، کراچی وائٹس اور لاہور وائٹس نے کامیابی حاصل کرلی۔یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں لاہور بلوز نے اسلام آباد کو 5 رنز سے ہرادیا لاہور بلوز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے …
مزید پڑھیں