Home / پاکستان (page 197)

پاکستان

بیت السلام ویلفیر ٹرسٹ کے پروگرام ٹیک پارک کے تحت آئی ٹی کورسز کے لیے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) بیت السلام ویلفیر ٹرسٹ کے پروگرام ٹیک پارک کے تحت آئی ٹی کورسز کے لیے انٹری ٹیسٹ کا مرحلہ بحسن و خوبی انجام پذیر ہو ا یہ ٹیسٹ اتوار 3 دسمبر کو دی انٹیلکٹ اسکول (کورنگی) کے فٹ بال گراؤنڈ میں لیا گیا ۔ جس کے …

مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8: راولپنڈی، ایبٹ آباد اور پشاور کی کامیابی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر8 مرحلے کے تیسرے روز کھیلے گئے میچوں میں راولپنڈی، ایبٹ آباد اور پشاور نے کامیابی حاصل کرلی آج کا آخری میچ لاہور وائٹس اور کراچی وائٹس کے درمیان نیشنل بینک اسٹیڈیم میں رات آٹھ بجے کھیلا جائے گا یوبی ایل …

مزید پڑھیں

ٹوپی اجرک ہزاروں سال پرانی تاریخ تہذیب و ثقافت ہے، سندھ کلچر ڈے منانے کا مقصد اپنی نسلوں میں بزرگوں کی روایات رواں دواں رہے، طارق حسن

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے صدر محمد طارق حسن نے کہا ہے کہ سندھی ٹوپی اجرک ہزاروں سال پرانی تاریخ۔ تہذیب و ثقافت ہے پاکستان میں رہنے والی تمام قومیتوں سے پیار و محبت کے رشتے قاٸم ہیں ساری تہذیبیں ثقافتیں ملتی ہیں تب ہی …

مزید پڑھیں

جناح پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ کا دوسرا کانووکیشن منعقد کیاگیا موزمبیق کے اعزازی کو نسلر جنرل سید خالد تو اب سمیت دیگر مہمان کی شرکت

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین)جناح پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ گزشتہ 62 سال سے ٹیکنیکل تعلیم کی خدمت سر انجام دے رہا ہے۔ اس سلسلے میں گزشتہ دنوں نجی ہال میں دوسرا کانووکیشن منعقد کیا گیا۔ جس کے مہمان خصوصی فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کو مرس اینڈ انڈسٹریز کے سینئر نائب صدر …

مزید پڑھیں

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کیلئے منتخب کھلاڑیوں کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام موٹیویشنل ٹاک کے عنوان سے لاہور میں پروگرام منعقد ہوا۔

لاہور، (نوپ اسپورٹس) ملائشیا کے شہر کوالمپور میں 5 تا 16 دسمبر کھیلے جانے والے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کیلئے منتخب کھلاڑیوں کا مورال بلند کرنے کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام موٹیویشنل ٹاک کے عنوان سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں پروگرام منعقد ہوا۔ مزکورہ پروگرام میں پاکستان …

مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8 : کراچی وائٹس نے لاہور بلوز کو 19 رنز سے ہرادیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر8 مرحلے کے پہلے دن کے آخری میچ میں کراچی وائٹس نے لاہور بلوز کو 19 رنز سے ہرادیا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کراچی وائٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر 164 رنز بنائے۔اعظم خان نے5 چوکوں اور 2 …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل کے زیر اہتمام سولہویں عالمی اردو کانفرنس کے عالمی مشاعرہ میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی شرکت احمد شاہ کو وزیر بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ سولہویں عالمی اردوکانفرنس 2023 کے دوسرے دن کا اختتام عالمی مشاعرہ پر کیاگیا جس میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، مشاعرے میں کشور ناہید نے صدارت جبکہ شکیل خان اور …

مزید پڑھیں

کراچی میں مقامی افراد کو پولیس میں بھرتی کیا جائے، چیئرمین کراچی گرینڈ الائنس اسلم خان

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین)چیئرمین کراچی گرینڈ الائنس محمد اسلم خان نے گرینڈ الائنس کے آفس میں تحریک تحفظ پاکستان کے ایک وفد سے ملاقات کی، جس میں سینیئر وائس پریزیڈنٹ عبدالغفار نے اپنی حمایت کا یقین دلایا اور کہا کراچی کے حقوق کے سلسلے میں ہم کراچی گرینڈ الائنس کے …

مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل حیدر حسین عہدے پر بحال استعفی کی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکرٹری پی ایچ ایف حیدر حسین بحال رہینگے ، حکم امتناعی بھی برقرار، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج لاہور عدالت میں سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین کیس میں صدر پی ایچ ایف کی جانب سے دائر کی گئی اپیل کی سماعت مکمل ہوگئی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا پی ایچ ایف کو دی جانے والی سالانہ خصوصی گرانٹ روک نے کا فیصلہ

کراچی،( نوپ اسپورٹس)سندھ حکومت نے پی ایچ ایف کو دی جانے والی سالانہ خصوصی گرانٹ روک دینے کا فیصلہ کیا ہے،نگراں وزیر کھیل سندھ ڈاکٹر جنید علی شاہ نے کے ایچ اے سپورٹس کمپلیکس میں یوتھ ہوسٹل کا سنگ بنیاد اور بلو ٹرف کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا …

مزید پڑھیں