Home / پاکستان (page 201)

پاکستان

خیبر پختونخوا میں پہلی بار ارٹسٹ فلاح اور بہبود کے لیے پہلا تنظیم سرکاری سطح پر فعال

پشاور، (رپورٹ، اصغر شاہ) خیبر پختون خوا میں پہلی مرتبہ فنکاروں کی فلا و بہبود اور ان کے حقوق کے لیے ارٹسٹ ایکشن فاؤنڈیشن کا قیام فاؤنڈیشن کے چیئرمین پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے مایا ناز اداکار ڈاکٹر نیاز علی خان مرکزی چیئرمین طارق جمال ہر دل عزیز اداکار …

مزید پڑھیں

عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

لاہور, (رپورٹ، ذیشان حسین) آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ 34 سالہ عماد وسیم نے اپنے آٹھ سالہ انٹرنیشنل کریئر کا آغاز مئی 2015 میں زمبابوے کے خلاف کیا تھا اور 55 ون ڈے انٹرنیشنل اور 66 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں انہوں نے …

مزید پڑھیں

سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان کے اشتراک سے تیسرا بی -فائیو (B-5) ٹریننگ اینڈ کوچنگ کورس 16 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہو گا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسی عبداللہ نے کہا ہے کہ سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان کے اشتراک سے تیسرا بی -فائیو (B-5) ٹریننگ اینڈ کوچنگ کورس 16 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہو گا جنوری میں ملائشیاء کے شہر کوالمپور …

مزید پڑھیں

متحدہ کے رہنماوں کی ق لیگ سندھ کے صدر سے ملاقات, امین الحق۔ جاوید حنیف۔ حسان صابر کی انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ سمیت دیگر امور پر طارق حسن سے بات چیت

کراچی, ( رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ ق سندھ کے صدر و سابق ناٸب ناظم کراچی محمد طارق حسن سے ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیر امین الحق۔ جاوید حنیف۔ حسان صابر کی قیادت میں و دیگر کے ہمراہ طارق حسن کی رہاٸشں گاہ پر ملاقات …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے سابق رکن قومی و صوبائی اسمبلی مزمل قریشی پاکستان پیپلز پارٹی کے ہو گئے

کراچی، ٕٕ(رپورٹ، ذیشان حسین) ایم کیو ایم کے سابق رکن قومی و صوبائی اسمبلی مزمل قریشی کی پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات و کنوینر ضلع شرقی آصف خان سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی ملاقات میں صدر پی ایس 102 و ممبر ضلع شرقی ریاض بلوچ …

مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی آج سے کراچی میں شروع ہوگا اٹھارہ ٹیمیں شریک شائقین کا داخلہ مفت ہوگا.

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) نیشنل ٹی ٹوئنٹی جمعہ کے روز سے کراچی میں شروع ہورہا ہے۔اس ٹورنامنٹ میں اٹھارہ ٹیمیں شریک ہیں جن کے میچز چار مختلف گراؤنڈز میں کھیلے جائیں گے جن میں نیشنل بینک اسٹیڈیم، یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس، ہائی پرفارمنس سینٹر اوول گراؤنڈ اور نیشنل بینک اسپورٹس …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے تھیٹر پلے "The White Plague”پیش کردیاگیا

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام تھیٹر پلے "The White Plague”کا انعقاداسٹوڈیو II میں کیاگیا ۔تھیٹر پلے میں نظامت کے فرائض انوار شیخ نے انجام دئیے ۔ جبکہ تھیٹر کی ہدایت کار مہر جعفری ہیں۔تھیٹر پلے دی وائیٹ پلیگ Karel Capekکا مشہور زمانہ کھیل …

مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز ٹیم کی آج رات نیوزی لینڈ روانگی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان ویمنز ٹیم آج رات براستہ دبئی نیوزی لینڈ روانہ ہورہی ہے۔ سترہ رکنی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی ون ڈے سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ …

مزید پڑھیں

کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور )اور بول متاثرین کے وفد کی ریجنل ڈائریکٹر پیمرا سے ملاقات

کراچی,(رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) اور بول متاثرین کے وفد نے جنرل سیکریٹری کے یو جے دستور نعمت خان کی سربراہی میں پیمرا کے ریجنل سربراہ طفیل احمد چنا سے پیمرا آفس میں ملاقات کی اور انہیں بول انتظامیہ کے خلاف واجبات کی عدم ادائیگی پر درخواست …

مزید پڑھیں

نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر خالد نیاز کے زیر ویل وومن کلینک کے قیام سے متعلق اجلاس منعقد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں وزیر صحت، سماجی بہبود، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و دیہی ترقی سندھ ڈاکٹر خالد نیاز کے زیر صدارت ویل وومن کلینک کے قیام سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ نگراں وزیر صحت سندھ کے دفتر میں منعقدہ اجلاس میں ڈی جی ہیلتھ سندھ ڈاکٹر وقار محمود، ڈبلیو …

مزید پڑھیں