فروری 17, 2024 Home, اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, صحت, صفحہ اول
کمالیہ (کرائم رپورٹر) ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کمالیہ میں ٹی ایچ کیو ہسپتال سے گزشتہ رات گئے تقریباً 4 گھنٹے سے بیٹھے مریضوں کو رات11 بجے تک میڈیکل کی سہولت نہ مل سکی۔ تفصیلات کے مطابق اسد عباس ناک کی ہڈی ٹوٹنے، عمران نامی شخص کا بازو ٹوٹنے، اور …
مزید پڑھیں فروری 16, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں وزیر صحت، سماجی بہبود، پبلک ہلتھ انجینئرنگ و دیہی ترقی سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے کہا ہے کہ سندھ میں صحت کے شعبے میں عالمی ادارہ صحت کی قابل ستائش خدمات کی فراہمی پر انکے مشکور ہیں، ڈبلیو ایچ او نے اس سے قبل …
مزید پڑھیں فروری 16, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب، نگراں وزیراعلی کھیل و امور نوجوانان و پیٹرن سجاس ڈاکٹر جنید علی شاہ، پیٹرنز سجاس خواجہ احمد مستقیم اور پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ عبداللہ عابدین نے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی …
مزید پڑھیں فروری 15, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) ایشین مینز اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے اویس اللہ منیر اور محمد نسیم اختر دوحہ، قطر کیلئے روانہ ہوگئے۔ ایشین مینز اسنوکر چیمپئن شپ 17 تا 24 فروری قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کھیلی جائے گی۔ صدر پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن …
مزید پڑھیں فروری 14, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا ہے کہ تائیکوانڈو کوریا کا روایتی مارشل آرٹ ہے جو جسمانی لڑائی کی مہارت سکھاتا ہےاور یہ پاکستان میں کئی دہائیوں سے سکھایا جا رہا ہے،اس عالمی شہرت یافتہ کھیل تائیکوانڈو کو اب اولمپکس میں ایک سرکاری …
مزید پڑھیں فروری 14, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان, سیاست
اسلامآباد، (نوپ نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے سربراہ و سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے مل کر حکومت کا فیصلہ کیا ہے، دہشت گردی ،معیشت سمیت ملک کو در پیش ہر چیلنج سے مل کر نمٹیں گے، مصالحت کے عمل کا پی ٹی آئی …
مزید پڑھیں فروری 14, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کھیل, لاہور
لاہور، (نوپ اسپورٹس) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے لیے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ، ٹرافی کی تقریبِ رونمائی لاہور میں واقع پولو گراونڈ میں منعقد ہوئی۔تقریب میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی، فرنچائز مالکان، ایچ بی ایل کے نمائندوں اور اسٹار کرکٹرز نے …
مزید پڑھیں فروری 14, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلامآباد، (نوپ نیوز) نگران وفاقی وزیر داخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز نے سیکرٹری داخلہ آفتاب اکبر درانی کے ہمراہ نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں حکام نے انھیں ادارہ جاتی امور پر بریفنگ دی ۔ ترجمان وزارت …
مزید پڑھیں فروری 14, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلامآباد، (نوپ نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سوئٹزر لینڈ کے صدر کو قائدِاعظم کے بھائی سے متعلق دستاویزات تحفے میں دینے کیلئے خط ارسال کر دیا جس میں انہوں نے سوئٹزر لینڈ کے صدر کو خط میں احمد علی جناح کی زندگی کے بارے میں دستاویزات کی نقول …
مزید پڑھیں فروری 14, 2024 اہم خبریں, پاکستان, سیاست, کراچی
کراچی، (نوپ نیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن سے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (GDA) کے نائب صدر ڈاکٹر صفدر عباسی اور جنرل سکریٹری سردار عبد الرحیم کی زیر قیادت وفد نے منگل کی شب ادارہ نورحق میں ملاقات کی۔ملاقات میں عام انتخابات میں بد ترین دھاندلی اور مینڈیٹ چوری …
مزید پڑھیں