تازہ ترین
Home / پاکستان (page 184)

پاکستان

الجنت بالروم کراچی میں میچ میکرز ایونٹ کا انعقاد کیا گیا

کراچی، (ذیشان حسین) الجنت بالروم کراچی میں میچ میکرز ایونٹ کا انعقاد کیا گیا جو نہایت کامیاب رہا۔ جس میں انتظامی امور ٹیلنٹ ٹاسک فورس کے فاونڈر عبداللہ شاہین اور اور ان کی ٹیم زنیرہ عبد الرحمان سیدہ ثوبیہ شاہ، پاک میرج بیورو آرگنائزیشن کی چیئرپرسن فرحانہ مسرور اور ان …

مزید پڑھیں

سیڈر انٹر کالج کرکٹ ٹورنامنٹ کا پانچواں ایڈیشن کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی میں سیڈر انٹر کالج کرکٹ ٹورنامنٹ کا پانچواں ایڈیشن کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا، چار روزہ ایونٹ میں شہرقائد سے دس تعلیمی اداروں کی سولہ ٹیموں نے شرکت کی۔۔ ٹورنامنٹ کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں گلابی گیند کا استعمال کیا …

مزید پڑھیں

الجنت بالروم کراچی میں میچ میکرز ایونٹ کا انعقاد کیا گیا

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) الجنت بالروم کراچی میں میچ میکرز ایونٹ کا انعقاد کیا گیا جو نہایت کامیاب رہا۔ جس میں انتظامی امور ٹیلنٹ ٹاسک فورس کے فاونڈر عبداللہ شاہین اور ان کی ٹیم زنیرہ عبدالرحمان، سیدہ ثوبیہ شاہ، پاک میرج بیورو آرگنائزیشن کی چیئرپرسن فرحانہ مسرور اور ان کی …

مزید پڑھیں

اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر شاہ رمضان المبارک انٹرا اکیڈمی فائیو اے سائیڈ گرلز اینڈ بوائز ہاکی لیگ کا انعقاد، لیگ میں شریک 12 ٹیموں کے ناموں اور کپتانوں کا اعلان قرعہ اندازی کے ذریعے کیا گیا

کراچی، (نوپ اسپورٹس) اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر شاہ ہاکی اکیڈمی رمضان المبارک فائیو اے سائیڈ گرلز اینڈ بوائز انٹرا اکیڈمی ہاکی لیگ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کا اعلان کردیا گیا، ٹورنامنٹ کا آغاز رمضان کے پہلے عشرے سے ہوگا، ٹورنامنٹ میں گرلز اینڈ بوائز کی چھے، چھے ٹیمیں …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل نائن: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 16 رنز سے ہرا دیا، ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 55 رنز سے شکست دے دی۔

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل )نائن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 16 رنز سے شکست دے کرفاتحانہ آغاز کیا،سعود شکیل پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔ پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن میں اتوار کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے دوسرے …

مزید پڑھیں

خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید چار میچز کے فیصلے ہو گئے، علی حسن اور مبشر نواز کی شاندار سینچریاں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کرکٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام جاری خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید چار میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ان میچز کی نمایاں خصوصیت علی حسن اور مبشر نواز کی شاندار سنچریاں تھیں ۔کے سی سی اے اسٹیڈیم …

مزید پڑھیں

کراچی لٹریچر فیسٹیول کی تین روزہ تقاریب اختتام پذیر،فیسٹیول میں مختلف سیشنزکا انعقاد کیا گیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پندرہویں ویں کراچی لٹریچر فیسٹیول (کے ایل ایف) کا اختتام ہوگیا۔فیسٹیول کے تیسرے اور آخری دن کے موقع پر جہاں ثقافتی بصیرت سے بھرپور گفتگو ہوئی وہیں زہرہ نگاہ، افتخار عارف، کشور ناہید، منیزہ شمسی جیسے ادبی شخصیات کو ان کی شاندار خدمات پر شیلڈز سے …

مزید پڑھیں

سینیٹ کا اجلاس آج (پیر) کو سہ پہر 3 بجے طلب

اسلامآباد، (نوپ نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس آج (پیر) کو سہ پہر 3 بجے طلب کر لیا ہے۔اتوار کوسینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صدر نے سینیٹ کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے 36 کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردی

کراچی، (نوپ نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کی 36 نشستوں پر کامیاب ہونے والوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ای سی پی نے یہاں جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں قومی اسمبلی میں واپس آنے والے امیدواروں سے کہا ہے کہ وہ اگلے تین دن کے …

مزید پڑھیں

ایشین اسنوکر، محمد نسیم اختر نے سعودی کیوئسٹ کو ہرا دیا

کراچی، (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) دوحہ، قطر میں جاری اے سی بی ایس ایشین مینز اسنوکر چیمپئن شپ میں اویس اللہ منیر کا شاندار129 کا بریک کھیلنے کے باوجود وہ ایرانی کیوئسٹ سے ہار گئے۔ منیجر پاکستان ٹیم نوید کپاڈیہ کے مطابق ایران کے علی قراگوزلو نے پاکستان کے اویس اللہ …

مزید پڑھیں