تازہ ترین
Home / پاکستان (page 183)

پاکستان

قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے میں کسی قسم کا کوئی تعطل یا ڈیڈ لاک نہیں، انتخابات کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری تک بلایا جا سکتا ہے، نگران وفاقی وزیر اطلاعات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کی میڈیا سے گفتگو

اسلامآباد، (نوپ نیوز) نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے میں کوئی تعطل یا ڈیڈلاک نہیں، آئین کے تحت انتخابات کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری تک بلایا جا سکتا ہے، کسی جماعت کے پاس سادہ …

مزید پڑھیں

ایشین اسنوکر، محمد نسیم اختر کی پری کوارٹر فائنل میں رسائی

قطر, (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) دوحہ، قطر میں جاری اے سی بی ایس ایشین مینز اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد نسیم اختر نے پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ منیجر پاکستان ٹیم نوید کپاڈیہ کے مطابق محمد نسیم اختر سنسنی خیز مقابلے میں پنکج ایڈوانی (بھارت) سے تین کے …

مزید پڑھیں

سیلانی ویلفیئر سالانہ تیراہ ارب روپے ضرورت مندوں تک پہنچا رہا ہے۔ حضرت مولانا بشیر احمد فاروقی

حیدرآباد، (نوپ نیوز) سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ پاکستان کے بانی و نگراں حضرت مولانا بشیر احمد فاروقی نے حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں صنعتکا روں و تاجران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیلانی ویلفیئر کی بنیاد پرہیزگاری اور تقویٰ پر ہے، چار لاکھ بچے گورنر ہاؤس میں …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل نائن: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔

لاہور، (نوپ اسپورٹس) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں سیزن کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مسلسل اپنی دوسری فتح حاصل کرتے ہوئے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ نے 188 رنز کا ہدف آخری …

مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کو دبائو میں لانے اور بلیک میل کرنے کے ہتھکنڈے آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہیں، ریاست آئینی فرائض کی انجام دہی میں سرکاری ملازمین کا دفاع کرے گی، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

اسلامآباد، (نوپ نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام نے 8 فروری کو حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئے منقسم مینڈیٹ دیا ہے، پرتشدد رویوں کا ریکارڈ رکھنے والے کچھ عناصر سرکاری ملازمین کو بلیک میل کرنے اور ریاست پاکستان سے ان کی وفاداری …

مزید پڑھیں

پاکستان کے منصفانہ اور پرامن عام انتخابات عوام کی امنگوں کی بھرپور عکاسی کرتے ہیں، چینگ ژی ژونگ

بیجنگ، (نوپ انٹرنیشنل نیوز) ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے وزیٹنگ پروفیسر چینگ ژی ژونگ نے کہا ہے کہ پاکستان میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے حالیہ عام انتخابات منصفانہ، محفوظ اور کامیاب طریقے سے منعقد ہوئے اور اس سے عوام کی امنگوں کی مکمل عکاسی ہوتی …

مزید پڑھیں

ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب (ٹی ڈی سی پی )اور پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی )کے زیر اہتمام انیسویں چولستان جیپ ریلی کا آغاز آج سے ہو گا۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پی ٹی ڈی سی کے ایک عہدیدار نے کہا کہ یہ بڑا موٹر اسپورٹس ایونٹ اور ثقافتی میلہ ہے، ریلی کا مقصد جنوبی پنجاب کی سیاحتی صلاحیت کو اجاگر کرنا اور ریلی کیلئے بین الاقوامی شرکا کو راغب کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریلی 500 …

مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت سے کامیاب ہونے والے 3 ارکان قومی اسمبلی کی کامیابی کے نوٹیفکیشن معطل کر دیئے

اسلامآباد، (نوپ نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت سے کامیاب ہونے والے 3 ارکان قومی اسمبلی کی کامیابی کے نوٹیفکیشن معطل کر دیئے عدالت عالیہ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے احکامات جاری کیے اور عدالت نے این اے-47 سےمسلم لیگ (ن) کے …

مزید پڑھیں

ایشین اسنوکر، اویس منیر نے اردن کے کھلاڑی کو ہرا دیا۔

کراچی، (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) دوحہ، قطر میں جاری اے سی بی ایس ایشین مینز اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے اویس اللہ منیر جیت کا کھاتہ کھول لیا۔ منیجر پاکستان ٹیم نوید کپاڈیہ کے مطابق اویس اللہ منیر نے اردن کے معاذ المجعي کو باآسانی 4-1 سے شکست دے دی۔ …

مزید پڑھیں

محمد اصغر بلوچ 18ویں سندھ گیمز کے آرگنائزنگ سیکریٹری اور کاشف احمد فاروقی میڈیا کوارڈینیٹر منتخب، گلفراز احمد خان کو کراچی ڈویژن کا چیف ڈی مشن اور شاہد مسعود کو سیکرٹری منتخب کردیا۔ سیکرٹری سندھ اوليمپک ایسوسی ایشن، احمد علی راجپوت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کےایسوسی ایٹ سیکریٹری محمد اصغر بلوچ 18 ویں سندھ گیمز کے آرگنائزنگ سیکریٹری اور کاشف احمد فاروقی کو 18ویں سندھ گیمز کا میڈیا کوارڈینیٹر منتخب کردیا ہیں۔ سندھ کی افتتاحی تقریب بروز جمعہ 23 فروری …

مزید پڑھیں