تازہ ترین
Home / پاکستان (page 187)

پاکستان

اسپورٹس جرنلسٹس آف سندھ (سجاس) کے بلامقابلہ منتخب اراکین کو بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس (بسجا)کی جانب سے مبارکباد و نیک خواہشات کا اظہار

کوئٹہ، (نوپ اسپورٹس)بلوچستان اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے اراکین نے اپنے ایک بیان میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ کے انتخابات میں یونائیٹڈ پینل کے محمود ریاض کو صدر جبکہ شاہد عثمان ساٹی کو بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری اور دیگر نو منتخب کابینہ کو کامیابی پر مبارک باد پیش …

مزید پڑھیں

عام انتخابات سے متعلق بعض ممالک اور تنظیموں کے بیانات ناقابل تردید حقائق کو نظر انداز کرتے ہیں، انٹرنیٹ کی بندش دہشتگردی سے بچنے کےلئے تھی، ترجمان دفتر خارجہ

اسلامآباد، (نوپ نیوز) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان نے عام انتخابات پرامن اور کامیابی سے منعقد کئے ہیں، مستحکم اور جمہوری معاشرے کے عزم کے تحت انتخابات کا انعقاد کیا گیا، عام انتخابات سے متعلق بعض ممالک اور تنظیموں کے بیانات ناقابل تردید …

مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے 265 میں سے 148 حلقوں کانتیجہ جاری کر دیا گیا، 61آزاد امیدوار، مسلم لیگ (ن) 43اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے38 امیدوار کامیاب ہو گئے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) قومی اسمبلی کے 265 میں سے 148 حلقوں کانتیجہ جاری کر دیا گیا، جس کے مطابق 61آزاد امیدوار، مسلم لیگ (ن) 43اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے38 امیدوار کامیاب ہو گئے،117نشستوں کے نتائج باقی ہیں، سابق وزرائے اعظم محمد نوازشریف، سید یوسف رضا گیلانی، محمد شہبازشریف اور …

مزید پڑھیں

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی قوم کو عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد

اسلامآباد، (نوپ نیوز) چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے عام انتخابات 2024 کے کامیاب انعقاد پر پوری پاکستانی قوم، نگران حکومت، سیاسی جماعتوں اور تمام جیتنے والے امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کی اپنے حق رائے دہی کے استعمال کے لیے آزادانہ …

مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ کی قلعہ سیف اللہ اور پشین میں بم دھماکوں کی مذمت

اسلامآباد، (نوپ نیوز) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے قلعہ سیف اللہ اور پشین میں بم دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے۔بدھ کوسینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے ان واقعات میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور غم کا اظہار کیا اور شہداکے درجات کی …

مزید پڑھیں

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے این اے 208، پی ایس 38 اور پی ایس 39 کے امیدواروں سید زین شاہ اور چوہدری عارف نیاز آرائیں کی حمایت میں شہید جئے جنگ کے گراؤنڈ میں پاور شو

سکرنڈ، (رپورٹ، راج کمار اوڈ) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے این اے 208، پی ایس 38 اور پی ایس 39 کے امیدواروں سید زین شاہ اور چوہدری عارف نیاز آرائیں کی حمایت میں شہید جئے جنگ کے گراؤنڈ میں پاور شو کیا جس میں ہزاروں نوجوانوں اور سینکڑوں خواتین نے شرکت …

مزید پڑھیں

صوبے بھر میں پر امن انتخابات کے انعقاد کے لئے نگراں صوبائی حکومت نے تمام تر اقدامات کر لئے ہیں۔ محمد مبین جمانی

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) نگران صوبائ وزیر بلدیات، ہائوسنگ ٹائون پلاننگ و بحالیات سندھ محمد مبین جمانی نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں پر امن انتخابات کے انعقاد کے لئے نگراں صوبائی حکومت نے تمام تر اقدامات کر لئے ہیں۔ سیکورٹی خدشات صرف سندھ میں نہیں بلکہ کے پی …

مزید پڑھیں

دیا (ڈبلیو ایف سی) نے آصفہ بھٹو زرداری کی سالگرہ منائی، دیا (ڈبلیو ایف سی) گراونڈ میں لڑکیاں بغیر فیس کے فٹ بال کی پریکٹس کرتی ہیں، سعدیہ شیخ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) دیا (ڈبلیو ایف سی) نے دیا (ڈبلیو ایف سی) گراونڈ میں آصفہ بھٹو زرداری کی سالگرہ منائی اور ان کی صدر سعدیہ شیخ نے دیا (ایف سی) کو ایک ایسا گراونڈ فراہم کرنے پر پاکستان پیپلز پارٹی کا شکریہ ادا کیا۔ جہاں لڑکیاں بغیر کسی فیس …

مزید پڑھیں

پاکستان میں عام انتخابات کیلئے پولنگ جمعرات 8 فروری کو ہو گی، 12کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760 رجسٹرڈ ووٹرز قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں میں اپنے امیدواروں کا انتخاب کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان میں عام انتخابات کیلئے پولنگ جمعرات 8 فروری کو ہو گی، 12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760 رجسٹرڈ ووٹرز قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں میں اپنے امیدواروں کا انتخاب کریں گے، چار انتخابی حلقوں میں امیدواروں کی اموات کی وجہ سے پولنگ …

مزید پڑھیں

بارہ کروڑ سے زائد عوام 8 فروری کو اپنے نمائندوں کے انتخاب کیلئے اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے، مرتضیٰ سولنگی

اسلامآباد، (نوپ نیوز) نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پاکستان کے 12 کروڑ سے زائد عوام 8 فروری کو اپنے نمائندوں کے انتخاب کے لئے اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے نگران وزیر داخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز کے ہمراہ پریس کانفرنس …

مزید پڑھیں