Home / پاکستان (page 186)

پاکستان

پریذیڈنٹ ٹرافی: عابدعلی کی سنچری اور فرسٹ کلاس کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل، افتخار احمد، عمیر بن یوسف اور محمد سعد کی بھی سنچریاں

کراچی، ( رپورٹ، ذیشان حسین) پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے میچوں کے دوسرے دن عابدعلی، افتخار احمد، محمد سعد اور عمیر بن یوسف نے سنچریاں اسکور کیں۔ عابدعلی نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اپنے 10 ہزار رنز بھی مکمل کرلیے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں واپڈا نے اپنی …

مزید پڑھیں

نیشنل گیمز فا ر بلائنڈ:اسلام آباد بلوچستان فٹبال کے فائنل میں جوڈو اور شطرنج کے فائنلسٹ کا بھی فیصلہ،میگا ایونٹ کی اختتامی تقریب آج ہوگی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) بینائی ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتما م اور ڈی ایچ اے کراچی کے تعاون سے نیشنل گیمزفاربلائنڈ مینز 2023ڈی ایچ اے سٹی میں جاری ہیں،میگا ایونٹ کے فائنلز اور اختتامی تقریب آج منعقد ہوگی۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ایڈ منسٹریٹر ڈی ایچ اے سٹی بریگیڈئر شاہد …

مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیر سعید غنی این اے 237 اور پی ایس 105 سے الیکشن لڑیں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر و سابق صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ اس ملک کو اگر معاشی اور سیاسی بحرانوں سے نکالنا ہے اور اس ملک کو آگے لیکر جانا ہے تو انتخابات ضروری ہیں۔ میری خواہش ہے پی ٹی آئی …

مزید پڑھیں

میکڈونلڈز جونیئر اوپن اینڈویمنز اسکواش:ثنا اور انعم فائنل میں بوائز انڈر15میں حارث اور ریان،انڈر13میں ایم بن عاطف اور فیضان فائنل میں پہنچ گئے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انعم مصطفی اور ثنا بہادر نے دوسری پی ایس اے میکڈونلڈز جونیئر اوپن اینڈ سیٹیلائٹ ویمنز اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی جبکہ بوائز انڈر15کا فائنل حارث زاہد اور ریان بہادر کے درمیان کھیلا جائے گا۔پی ایس ایف جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس پی ایس …

مزید پڑھیں

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان انڈر 19 ٹیم کا اعلان، سعد بیگ قیادت کریں گے، ورلڈ کپ جنوبی افریقہ میں منعقدہ ہوگا

لاہور، (نوپ اسپورٹس) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی پندرہ رکنی انڈر 19 ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سعد بیگ ٹیم کی قیادت کریں گے انڈر 19 ورلڈ کپ 19جنوری سے 11 فروری 2024 تک جنوبی افریقہ میں منعقد ہوگا جونیئر سلیکشن کمیٹی نے …

مزید پڑھیں

ملک بھر کے آرٹسٹوں کی خدمت کر رہے ہیں اور یہ سماجی انقلاب آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے ممبران کی وجہ سے ہوا جن کا مجھے اعتماد حاصل ہے، نگراں صوبائی وزیر اطلاعات

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے صدر اور صوبائی وزیر اطلاعات سندھ محمد احمد شاہ نے کہا کہ اس سال آرٹس کونسل نے شہر سے باہر نکل کر امریکہ تک کانفرنس منعقد کی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کی رات آرٹس کونسل آف پاکستان …

مزید پڑھیں

پریذیڈنٹ ٹرافی دوسرا راؤنڈ: اویس ظفر، سعید علی اور عزیر ممتاز کی سنچریاں

کراچی، (ذیشان حسین) پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے میچوں کے پہلے دن ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اویس ظفر نے واپڈا کے خلاف عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 178 رنز اسکور کیے اور آؤٹ نہیں ہوئے جبکہ غنی گلاس کے سعید علی نے کے آر ایل کے خلاف ناقابل …

مزید پڑھیں

پی ایس 116 سے جے یوآئی سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات مولانا سمیع سواتی نے کاغذات جمع کروادیئے

کراچی (اسٹاف رپورٹرنوپ) جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے مختلف حلقوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے ، جے یوآئی سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات مولانا سمیع الحق سواتی نے پی ایس 116 گلشن معمار سے جبکہ جے یوآئی لاڑکانہ کے امیر مولانا …

مزید پڑھیں

شرجیل خان کی شاندار بیٹنگ وقاص مقصود کی تباہ کن بولنگ نے کنگز مین کو یو ایس اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ کا نیا چیمپئن بنادیا، فاتح ٹیم کو ٹرافی کے ساتھ ایک لاکھ 25 ہزار ڈالرز انعام دیا گیا

امریکہ، (نوپ اسپورٹس) امریکن اسٹیٹ فلوریڈا میں کھیلے گئے یو ایس اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کنگز مین کے بولر وقاص مقصود کی تباہ کن بولنگ کی وجہ سے یکطرفہ ثابت ہوا انھوں نے 10 رنز کے عوض 6 کھلاڑیوں کا شکار کیا پاکستانی اسٹارز سے سجی کنگز مین نے …

مزید پڑھیں

آسٹریلوی آل راؤنڈر ڈینئل سیمز کراچی کنگز میں شامل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 9 کی ڈرافٹنگ مکمل ہوگئی ہے جس میں کراچی کنگز نے آسٹریلوی آل راؤنڈر کو پلاٹینیم کیٹیگری میں منتخب کیا ہے پی ایس ایل کی فرنچائز کراچی کنگز کی شاندار ٹیم میں اس سال کچھ نئے چہرے نظر …

مزید پڑھیں