تازہ ترین
Home / Home / ایم این اے ریاض فتیانہ نے رانا آصف علی( سابق سپروائزر احساس پروگرام ) کی عیادت کی اور صحت یابی کے لیے دعا کی

ایم این اے ریاض فتیانہ نے رانا آصف علی( سابق سپروائزر احساس پروگرام ) کی عیادت کی اور صحت یابی کے لیے دعا کی

رانا آصف علی جو کہ بے نظیر انکم سپورٹ آفس کمالیہ میں سٹاف کے طور پر کام کرتے ہیں دورانِ ڈیوٹی حادثاتی طور پر ٹانگ کی دو جگہ سے ہڈی ٹوٹ گئی تھی

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ایم این اے ریاض فتیانہ کی اپنی ٹیم رائے عمر حیات خاں منج، میاں ریاض ڈھڈی اور دیگر کے ہمراہ رانا آصف علی (سابق سپروائزر احساس پروگرام) کی رہائش گاہ پر آمد۔ رانا آصف علی کی عیادت کی اور صحت یابی کے لیے دعا کی۔ تفصیلات کے مطابق رانا آصف علی سابق سپروائزر احساس پروگرام جو کہ بے نظیر انکم سپورٹ آفس کمالیہ میں سٹاف کے طور پر کام کرتے ہیں، دورانِ ڈیوٹی حادثاتی طور پر ٹانگ کی دو جگہ سے ہڈی ٹوٹ گئی تھی جس کی باعث آپریشن ہوا تھا۔ اور تاحال چل پھر نہیں سکتے اور علاج جاری ہے۔ رانا آصف علی (سابق سپروائزر احساس پروگرام) کی رہائش گاہ پر ایم این اے ریاض فتیانہ اپنی ٹیم رائے عمر حیات خاں منج، میاں ریاض ڈھڈی اور دیگر کے ہمراہ تشریف لائے اور رانا آصف علی کی عیادت کی اور صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

اسلام آباد ایونٹ سے پاکستان کی سفارتی کامیابی واضح، عوامی ریلیف اولین ترجیح ہے۔ شرجیل انعام میمن

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے