Home / Home / راؤ تسلیم اختر فرض شناس اور ایماندار آفیسر ہیں : رائے عمر حیات خاں منج

راؤ تسلیم اختر فرض شناس اور ایماندار آفیسر ہیں : رائے عمر حیات خاں منج

راؤ تسلیم اختر کو ڈپٹی کمشنر ننکانہ تعینات کر دیا گیا

رائے عمر حیات خاں منج کی طرف سے راؤ تسلیم اختر کو تعیناتی پر مبارکباد

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) رائے عمر حیات خاں منج کی طرف سے راو تسلیم اختر کو ڈپٹی کمشنر ننکانہ تعیناتی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فرض شناس اور ایماندار آفیسر ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے سرانجام دیئے۔ تفصیلات کے مطابق رائے عمر حیات خاں منج نے راو تسلیم اختر کو ڈپٹی کمشنر ننکانہ تعیناتی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ راو تسلیم اختر فرض شناس اور ایماندار آفیسر ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے سرانجام دئیے ہیں۔ لوگوں سے پیار اور محبت سے ملتے ہیں ایسے قابل اور محنتی آفیسر محکمہ کا سرمایہ ہوتے ہیں۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے