Home / اہم خبریں (page 998)

اہم خبریں

پاکستان اور بھارت میں نوبل پرائز فارعمران خان کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بھارتی پائلٹ کی رہائی کے فیصلے پر پاکستان میں وزیراعظم عمران خان ہیرو اور بھارت میں مودی زیرو بن گئے، پاکستان میں نوبل پیس پرائز فار عمران خان اور بھارت میں گو بیک مودی کے ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی جانب …

مزید پڑھیں

پاکستانی فضائی حدود کی جزوی بحالی کے بعد بیرون ملک پھنسے پی آئی اے کے تین طیارے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاک بھارت کشیدگی کے باعث ملک بھر میں فضائی آپریشن معطل ہیں تاہم قومی ایئرلائن کی کچھ پروازیں عارضی طور پر بحال کردی گئی ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پہلے مرحلے میں پاکستان سے جانے والی پروازوں کے شیڈول میں صرف پی آئی اے …

مزید پڑھیں

ایم ایم علی کی کتاب ’’صدائے حق ‘‘ شائع ہو گئی

لاہور، نیوز آف پاکستان ( نیوز ایڈیٹر ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن (اے پی ڈبلیو ڈبلیو اے) کے سنیئر نائب صدر صحافی و کالمنگار ایم ایم علی کی کتاب ’’صدائے حق ‘‘ شائع ہو گئی۔جس میں مصنف نے مذہب ، سماج، سیاست سمیت ملک …

مزید پڑھیں

میرپورخاص دو مختلف واقعیات میں آگ لگ گئی پہلا واقعہ نیو بس ٹرمینل جبکہ دوسرا واقعہ سید علی نواز شاہ کے گاؤں میں پیش آیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) نیو بس ٹرمینل پر ٹوٹل پمپ کے قریب جھاڑیوں میں آگ لگ گئی فائربرگیڈ کی گاڑیوں نے بر وقت کاروائی کرکے آگ پر قابو پالیا۔ دوسرا آگ لگنے کا واقعہ سید علی نواز شاہ کے گاؤں میں پیش آیا جہاں پر ہاریوں کے تین کچے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں ٹاؤن پولیس اسٹیشن کی موبائل نے 8 سالہ طالبعلم کو ٹکر مار کر زخمی کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ٹاؤن پولیس اسٹیشن کی حدود اناج منڈی میں اسکول سے گھر جانے والے آٹھ سالہ بچے حسنين پر پولیس موبائل کی ٹکر سے بچے کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔ بچے کو علاقہ مکینوں نے اسپتال پہنچادیا۔ عینی شاھدین کے مطابق پولیس موبائل ڈرائیور نے اسپیڈ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کیمسٹ ڈرگ ایسوسی ایشن اور فارما کلب کی جانب سے افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کیمسٹ ڈرگ ایسوسی ایشن اور فارما کلب کی جانب سے افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا، جو پوسٹ آفس چوک سے پریس کلب میرپورخاص پر اختتام پذیر ہوئی، اس موقع پر فارما کلب کے تمام میڈیکل ریپز …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں تاجر برادری نے ہندو، مسلم، عیسائی، سیاسی، سماجی، صحافتی، وکلاء، تعلیمی، ادبی حلقوں کو ایک جگہ یکجا کرکے ملک سے اظہار یکجہتی کے لئے سب ایک وطن کی حفاظت اور افواج پاکستان کے حق میں نعرے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) بھارتی جارحیت کے خلاف پاک افواج سے اظہار یکجہتی کیلٸے مرکزی انجمن تاجران میرپورخاص کی جانب سے مرکزی صدر عبدالجبار خان کی قیادت میں پوسٹ آفس چوک پر عظیم الشان مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کیمپ لگایا گیا مرکزی انجمن تاجران میرپورخاص کے کیمپ پر …

مزید پڑھیں

میرپورخاص گاؤں فلھڈیوں میں واٹر سپلائی کے تالاب سے پانی نکالتے ہوۓ 2 بچے جانبحق

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص گاؤں فلھڈیوں میں واٹر سپلائی کے تالاب سے پانی بھرتے ہوئے دو بچے گر گئے، پولیس کے مطابق دونوں بچے دم گھٹنے سے جانبحق ہوگئے جانبحق ہونے والے بچوں کی شناخت آٹھ سالہ سنيا ولد کيم چند ماہ راج اور 6 بچہ دھیرج ولد …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں ڈھاٸی ماہ کی طویل تعطیلات کے بعد آج سے بلوچستان کے سرد علاقوں کے تمام تعلیمی ادرے کھل گئے

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان میں ڈھاٸی ماہ کی طویل تعطیلات کے بعد آج سے بلوچستان کے سرد علاقوں کے تمام تعلیمی ادرے کھل گئے 16 دسمبر کو بلوچستان کے سرد علاقوں میں ڈھاٸی ماہ کی تعطیلات ہوٸی تھیں جو آج ختم کل ختم ہوگئیں آج سے بلوچستان کے …

مزید پڑھیں

بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا سندھ میں آج موسلا دھار بارشیں ہونے کی توقع

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملک میں بارشیں برسانے والا طاقتور سسٹم آج بلوچستان کہ راستے ملک میں داخل ہوگیا جس کے بعد آج ہی بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے اور 1 مارچ سے آہستہ آہستہ ملک بھر میں یہ سسٹم پھیل جائے گا اور گرج چمک کہ …

مزید پڑھیں