تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص گاؤں فلھڈیوں میں واٹر سپلائی کے تالاب سے پانی نکالتے ہوۓ 2 بچے جانبحق

میرپورخاص گاؤں فلھڈیوں میں واٹر سپلائی کے تالاب سے پانی نکالتے ہوۓ 2 بچے جانبحق

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص گاؤں فلھڈیوں میں واٹر سپلائی کے تالاب سے پانی بھرتے ہوئے دو بچے گر گئے، پولیس کے مطابق دونوں بچے دم گھٹنے سے جانبحق ہوگئے جانبحق ہونے والے بچوں کی شناخت آٹھ سالہ سنيا ولد کيم چند ماہ راج اور 6 بچہ دھیرج ولد تارولا چند مہاراج کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے