Home / اہم خبریں / ایم ایم علی کی کتاب ’’صدائے حق ‘‘ شائع ہو گئی

ایم ایم علی کی کتاب ’’صدائے حق ‘‘ شائع ہو گئی

لاہور، نیوز آف پاکستان ( نیوز ایڈیٹر ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن (اے پی ڈبلیو ڈبلیو اے) کے سنیئر نائب صدر صحافی و کالمنگار ایم ایم علی کی کتاب ’’صدائے حق ‘‘ شائع ہو گئی۔جس میں مصنف نے مذہب ، سماج، سیاست سمیت ملک میں جاری دہشت گردی کے خلاف جنگ سمیت عالمی ایشوز پر روشنی ڈالی ہے۔ مصنف کو کتاب کی اشاعت پرآر ایس مصطفیٰ، ڈاکٹر غلام مرتضیٰ اور سینئر صحافیوں اور کالمنگاروں کی طرف سے مبارک باد دی گئی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔ کتاب کی تقریب رونمائی جلد ہی ہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

تعلیم کا حق کب ادا ہو گا ۔۔۔ تحریر : ارم غلام نبی

ہماری ایجوکیشن میں ہمیں محنت کرنا ، خواب دیکھنا اور دن رات کالے صفحات کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے