تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں ٹاؤن پولیس اسٹیشن کی موبائل نے 8 سالہ طالبعلم کو ٹکر مار کر زخمی کردیا

میرپورخاص میں ٹاؤن پولیس اسٹیشن کی موبائل نے 8 سالہ طالبعلم کو ٹکر مار کر زخمی کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ٹاؤن پولیس اسٹیشن کی حدود اناج منڈی میں اسکول سے گھر جانے والے آٹھ سالہ بچے حسنين پر پولیس موبائل کی ٹکر سے بچے کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔ بچے کو علاقہ مکینوں نے اسپتال پہنچادیا۔ عینی شاھدین کے مطابق پولیس موبائل ڈرائیور نے اسپیڈ سے گاڑی بچے پر چڑھا دی، پولیس موبائل کا ڈرائیور جو خود موبائل فون پر بات کر رہا تھا اسکی بے دھیانی کے سبب واقعہ پیش آیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسلام آباد ایونٹ سے پاکستان کی سفارتی کامیابی واضح، عوامی ریلیف اولین ترجیح ہے۔ شرجیل انعام میمن

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے