اکتوبر 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا دورہ کراچی دراصل ان کی پارٹی کے صوبے میں اندرونی اختلافات کو نمٹانے کے لئے تھا۔ نیب کی جانب سے بزنس کمیونٹی کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی غیر آئینی اور غیر …
مزید پڑھیں اکتوبر 21, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں گٹکا فروش و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاوؑن جاری، دو ملزمان گرفتار، دیسی ساختہ و انڈین گٹکے برآمد، مقدمات درج۔ …
مزید پڑھیں اکتوبر 21, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ٰنیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری سیکنڈ الیون نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں پیر کے روز ایک ہی میچ کھیلا گیا۔ 21 اکتوبر کو کھیلے جانے والے واحد میچ میں سدرن پنجاب نے سندھ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے دی۔ سدرن …
مزید پڑھیں اکتوبر 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ڈی پی او راجن پور احسن سیف اللہ نے بین الصوبائی چیک پوسٹ شاہ والی اور تھانہ مزاری گوٹھ کا دورہ کیا۔ راجن پور میں نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او احسن سیف اللہ نے امروز تھانہ مزاری گوٹھ اور بین الصوبائی پنجاب پولیس …
مزید پڑھیں اکتوبر 21, 2019 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) غیر قانونی اقدامات اور اسٹاف کے ساتھ ہتک آمیز رویے کی درجنوں شکایت پر برطرف کی گئی گورنمنٹ کمپری ہینسیو ہائیرسیکنڈری اسکول کراچی کی جونئیر پرنسپل نشاط امین نے سیکریٹری تعلیم کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے، نشاط امین نے پرنسپل آفس کو تالا لگا دیا …
مزید پڑھیں اکتوبر 21, 2019 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے زیر اہتمام سابق ریجنل ڈائریکٹر پروفیسر عبدالباقی مرحوم کی یاد میں تعزیتی اجلاس و فاتحہ خوانی تقریب منعقد کی گئی ۔ تعزیتی تقریب میں میرپورخاص ڈویژن کے عہدے داروں، اسکولز مالکان، ماہر تعلیم، سول سوسائٹی کے …
مزید پڑھیں اکتوبر 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
لوئر کوہستان (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی پی او لوئر کوہستان محمد سلیمان خان کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی سرکل پٹن اورنگزیب خان کی زیر نگرانی پولیس لائن پٹن لوئر کوہستان میں پولیس ملازمین کی مجمع خلاف قانون یہ بھی پڑھیں: لوئر کوہستان پولیس کا مفروروں کے خلاف گرینڈ …
مزید پڑھیں اکتوبر 21, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈگری قتل واقعہ پر ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کا سخت نوٹس، ڈگری پولیس کی بڑی کاروائی، چند گھنٹوں کی قلیل مدت میں قاتل گرفتار، آلہ قتل برآمد، ملزم کا اقرار جرم۔ گزشتہ روز 20 اکتوبر کو ڈگری تھانے کی حدود نزد پرانہ دمبالہ …
مزید پڑھیں اکتوبر 20, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ بنوں روڈ پر ٹریفک کے انتہائی المناک حادثے میں ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈیرہ کے ڈاکٹر نسیم کنڈی، والدہ، اہلیہ، دو بچوں اور ایک بہن سمیت ایک ہی خاندان کے چھ افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ان کی جوانسال ایک بہن شدید زخمی ہوگئی، …
مزید پڑھیں اکتوبر 20, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان شہر کے گنجان آباد علاقہ محلہ روشن چراغ میں مکان میں آتشزدگی کے باعث لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ کر ڈھیر بن گیا، اطلاع پر ریسکیو ٹیم نے فوری موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا، ریسکیو …
مزید پڑھیں