اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, پشاور, صحت
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبرپختونخوا کے وزیر صحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان نے کہا ہے کہ پولیو کے خاتمے کیلئے محکمہ صحت اور دیگر عالمی شراکت داروں سمیت معاشرے کے ہر فرد کو کردار ادا کرنا ہوگا تاکہ ہم ملکر اس موذی مرض سے چھٹکارا حاصل کرسکیں۔ انہوں نے …
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, تجارت, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) مہنگائی کا رونا رونے والی عوام نے محض تین ماہ کے دوران 42 ارب روپے سے زائد مالیت کے موبائل فون خرید ڈالے، موبائل فون سمجھ لیجیے کہ ہر انسان کی آکسیجن بن چکا ہے کہ اس کے بغیر کسی کو سانس ہی نہیں …
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, کھیل, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈسٹرکٹ جوڈو ایسوسی ایشن ایبٹ آباد کے صدر نے ایسوسی ایشن کے سابق جائنٹ سیکرٹری راجہ نفیس اور خزانجی سردارعارف کو ان کے عہدوں پر بحال کر دیا ہے۔ ایسوسی ایشن کی ایک پریس ریلیز کے مطابق ان دونوں عہد یداروں نے ذاتی وجوہات کی …
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دوسرا سعید احمد صدیقی میموریل ماس ریسلنگ چیپمئنشپ کا انعقاد کل بروز بدھ پاک کالونی میں کیا جائے گا، ڈسٹرکٹ ویسٹ ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری ریحان اکرم نے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں اور آرگنائزنگ ٹیم کا اعلان کردیا، پروگرام کا مقصد بچوں …
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) اسٹیشن کمانڈر بریگیڈئیر شمیریز خان تحصیل پروآ کے علاقہ رمک میں دہشتگردوں سے مقابلے میں زخمی ہونیوالے پولیس کانسٹیبل جہانگیر کی بیمار پرسی کیلئے گزشتہ روز ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈیرہ گئے، جہاں پر انہوں نے پاک فوج کی جانب سے زخمی ہونے والے پولیس کانسٹیبل …
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر کی جانب سے سوسائٹی کے مفاد میں اٹھائے جانے والے جرات مندانہ اقدامات پر بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں کھل کر تعریف، کراچی فش ہاربر پر صفائی مہم میں مدد کرنے پر ڈپٹی کمشنر ویسٹ کا شکریہ، کراچی فش …
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ پولیس نے مطلوب اشتہاری ملزم کو پناہ اور خوراک فراہم کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا، دیگر کاروائیوںمیں بھاری مقدار میں ناجائز اسلحہ برآمد کرکے چار ملزمان کو گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صدر پولیس نے مطلوب اشتہاری ملزم محمد عباس …
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی رہنماء و رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے عالمی بینک کی ڈوئنگ بزنس رپورٹ میں پاکستان کی رینکنگ میں 28 درجے بہتری آنے سے متعلق کہا کہ اس میں کوئی شبہ نہیں حکومتِ پاکستان کی کارکردگی عالمی سطح پر اثر انداز ہو رہی …
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں اوورسیز پاکستان کمیشن کی جانب سے زبردست کاروائی۔ 22 اکتوبر 2019 کو اوورسیز کمیشن کے فیصلے کے مطابق میاں چنوں انتظامیہ نے اپنی نگرانی میں سینما موڑ پر موجود دکان کا قبضہ، قبضہ گروپ سے واگزار کروا کر اصل مالک کویت میں …
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, کھیل
اسلام آباد (اسپورٹس رپورٹر) سجاس، رسجا اور کے پی کے اسپورٹس جرنلسٹس کے درمیان کھیلے جانے والے آل پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فرینڈ شپ کرکٹ سیریز کا دوسرا میچ اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ اور راولپنڈی اسلام آباد اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی کے درمیان کھیلا گیا، اسلام آباد کے ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ …
مزید پڑھیں