اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
تورغر (رپورٹ: عتیق سلیمانی) تورغر، ضلعی پولیس سربراہ تورغر حافظ جانس خان ڈپٹی کمشنر تورغر جاوید علی اورکزئی کی موجودہ ملکی صورت حال کے پیش نظر تورغر کی سیاسی پارٹیز کے رہنماؤں کے ساتھ خصوصی میٹنگ ملک کے وسیع تر مفاد میں اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے ایک …
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, کشیمر, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اسسٹنٹ کمشنر تعلقہ حسین بخش مری محمد خان کھٹی کی قیادت میں ان کے دفتر سے میرپورخاص پریس کلب تک کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک ریلی نکالی گئی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر محمد خان کھٹی، تعلقہ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری عبدالحمید ناریجو، تعلقہ ایجوکیشن …
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, کھیل, گلگت بلتستان
چترال (بیورو رپورٹ) محکمہ تعلیم چترال کے زیر اہتمام انٹر اسکول ٹورنامنٹ 2019 کا آغاز فٹ بال گراؤنڈ میں کردیا گیا۔ اس موقع پر ایک تقریب بھی منعقد ہوئی جس میں ایریا کوارڈینیٹر نگاہ حسین مہمان حسین جبکہ برطانوی خاتون پرنسپل میس کیری شوفیلڈ نے صدارت کی۔ تقریب میں مختلف …
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) زمین کے تنازعے پر کنبہار برادری کے غلام نبی نوہڑی پر حملہ سول ہسپتال منتقل۔ تفصیلات کے مطابق میرپورخاص تعلقہ سندھڑی کے گاؤں ہنگورنو یو سی اسماعیل کے رہاٸشی غلام نبی نوہڑی پر کنبھار برادری کا حملہ غلام نبی نوہڑی کا گزشتہ کٸی ماہ سے …
مزید پڑھیں اکتوبر 23, 2019 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, صحت
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ ضلع بھر میں سرکاری ڈاکٹروں نے ہسپتالوں میں ڈیوٹیاں سرانجام دینے کی بجائے اپنے پرائیویٹ کلینکوں پر ڈیوٹیاں سرانجام دینا شروع کر دیں، سرکاری ہسپتالوں کے او پی ڈی میں ڈیوٹیاں دینے کی بجائے اللہ کے رحم و کرم پر مریضوں کو چھوڑ …
مزید پڑھیں اکتوبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبر پختون خوا کے سینئر وزیر برائے سیاحت عاطف خان نے کہا کہ دیر بالا کے سیاحتی مقامات تک سڑکوں کی تعمیر یقینی بنائی جائیگی بہت جلد 67 کلومیٹر کمراٹ سے کالام، 47 کلومیٹر پتراک سے تل اور 14 کلومیٹر کمراٹ سے جاز بانڈہ تک سڑکوں …
مزید پڑھیں اکتوبر 23, 2019 اہم خبریں, تعلیم, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) عالمی یوم خوارک کے موقع پر گومل یونیورسٹی سٹی کیمپس میں وائس چانسلر ڈاکٹر محمد سرور کی خصوصی ہدایت پر فوڈ فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر فوڈ کے حوالے سے مختلف سٹال اور آگاہی بینر لگائے گئے اور طلبا کو اگاہی …
مزید پڑھیں اکتوبر 23, 2019 اہم خبریں, بنوں, پاکستان, خیبر پختونخواں
بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) بنوں ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس بنوں ریجن عبدالغفور آفریدی نے صوبے میں نئے ضم شدہ ضلع شمالی وزیرستان کا ایک روزہ دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے مصروف دن گزارا، ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس بنوں ریجن عبدالغفور آفریدی اور کمشنر بنوں عادل صدیق …
مزید پڑھیں اکتوبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دلاور خان بنگش نے کہا ہے کہ ہم اپنے شہیدوں کو ہرگز نہیں بھولینگے، شہدائے پولیس ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں پروآ کے علاقے میں دہشتگردوں سے مقابلے میں شہید …
مزید پڑھیں اکتوبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سابق تحصیل ناظم ڈیرہ کیپٹن (ر) سردار عمر امین خان گنڈہ پور نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن اسلام آباد آزادی مارچ کے نام پر ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں، وزیر اعظم عمران خان کی اقوام متحدہ میں جاندار تقریر کہ جس …
مزید پڑھیں