اکتوبر 26, 2019 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ آرٹس پرائیویٹ گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2019 کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ انٹر بورڈ کے چیئرمین پروفیسر انعام احمد نے ان امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ آرٹس پرائیویٹ گروپ …
مزید پڑھیں اکتوبر 26, 2019 اہم خبریں, تعلیم, ہزارہ
ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) یونیورسٹی آف ہری پور کا اکلوتا واک تھرو گیٹ عرصہ دراز سے خراب ہے۔ زرائع کے مطابق سیکیورٹی ناقص ہونے کی وجہ سے ہزاروں طلباء کی زندگیاں داؤ پر لگی ہیں۔ یونیورسٹی سٹاف، طلباء اور وزٹرز واک تھرو گیٹ کو استعمال ہی نہیں کرتے۔ واک …
مزید پڑھیں اکتوبر 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں اتحاد ٹاؤن پولیس کی کاروائی، 3 اسٹریٹ کریمنل ملزمان گرفتار، ملزمان سے 3 پستول، 3 چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد، ملزمان میں محمد علی، سید علی شاہ اور ساجد خان شامل ہیں، ملزمان کا اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف، مختلف …
مزید پڑھیں اکتوبر 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مالاکنڈ
سوات (رپورٹ: اصغر خان) خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کا ضلع مالا کنڈ تحصیل درگئی میں انٹلجنس بیسڈ آپریشن، سخاکوٹ کے علاقے میں کارخانے پر چھاپہ غیرمعیاری طریقے سے پیاز کا رنگ تیار کرنے والا کارخانہ سیل، شادی بیاہ و دیگر تقریبات کیلئے غیر معیاری پیاز رنگ تیار کیا جاتا تھا۔ …
مزید پڑھیں اکتوبر 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پی آئی بی پولیس کا مفرور و منشیات کا مقروہ دھندا کرنے والے عناصروں کے خلاف ایکشن مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 عناصر جو کہ پولیس کو مختلف جراٸم کی وارداتوں میں انتہائی مطلوب بھی ہیں ایس ایچ او پی آئی بی …
مزید پڑھیں اکتوبر 25, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
باکو/ آذربائیجان (نوپ نیوز) ملائشیا کے وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے ایک بار پھر جارحانہ رویہ اختیار کرتے ہوۓ اسرائیل کو آڑھے ہاتھوں لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آذربائیجان کے دارلحکومت باکو میں جاری غیر جانبدارانہ تحریک (نام) کے 18 ویں سربراہ اجلاس میں 120 ممبر ممالک کے رہنماؤں …
مزید پڑھیں اکتوبر 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان
باکو/ آذربائیجان (نوپ نیوز) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے 18 ویں غیرجانبدارانہ تحریک (نام) کے سربراہ اجلاس میں 120 ممبر ممالک کے رہنماؤں اور نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پائیدار ترقی اور استحکام امن و سلامتی کے لئے لازم و ملزوم ہیں’ بھارتی اقدامات کشمیریوں کے حق …
مزید پڑھیں اکتوبر 25, 2019 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, صحت
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ہیلتھ کیئر کمیشن کا دفتر حذیفہ سنٹر ڈیرہ اسماعیل خان میں قائم کردیا گیا، پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے صوبائی سینئر وائس چیئرمین لطیف الرحمٰن کی ہیلتھ کیئر کمیشن کے اعلیٰ حکام سے پشاور میں ملاقاتیں باور ثابت ہوئیں جس …
مزید پڑھیں اکتوبر 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف اپنے غیر ذمہ درانہ بیانات کے ذریعے مسلسل جنگ کی بات کررہے ہیں جس سے وہ اپنے سیاسی آقاؤں کی الیکشن مہم کیلئے علاقائی امن کو خطرے …
مزید پڑھیں اکتوبر 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) لنڈا بازار میں غریب، سفید پوش طبقے کا داخلے پر پابندی، امیروں نے غریبوں سے جینے کا حق چھین لیا، لنڈے کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ۔ تفصیلات کیمطابق ڈیرہ لنڈا بازار کے مالکان نے لنڈے میں غریب اور عام شہریوں کے داخلے پر …
مزید پڑھیں