اکتوبر 27, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایبٹ آباد تھانہ میرپور کی حدود کالا پل کے قریب تیز رفتار ٹیوٹا گاڑی نے دو موٹرسائیکلوں کو کچل ڈالا، سابق ناظم بانڈہ قاضی حاجی ارشد اعوان کا جواں سالہ بیٹا موقع پر جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق کالا …
مزید پڑھیں اکتوبر 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) خوبصورت آواز کے مالک معروف نعت خواں یوسف میمن طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ پیر کو بعد نماز ظہر پہاڑی مسجد شہید ملت روڈ پر ادا کی جائے گی۔ ”مجھے د ر پہ پھر بلانا مدنی مدینے والے” ،”جس …
مزید پڑھیں اکتوبر 27, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ گرفتار، تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ جے یو آئی (ف) کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ کو ایسے وقت میں گرفتار کیا گیا جب …
مزید پڑھیں اکتوبر 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایبٹ آباد، حویلیاں میں جعمیت علماۓ اسلام، مسلم لیگ ن اور کشمیر کمیٹی حویلیاں کے زیراہتمام کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت جمعیت علماء اسلام ف کے رہنما اور چیئرمین آل پارٹیز رابطہ کمیٹی سردار …
مزید پڑھیں اکتوبر 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) جمیعت علماء اسلام اور ن لیگ کے مشترکہ قافلے میرپورخاص شہر سمیت ضلعی بھر سے ہٹڑی بائے پاس جامشورو اور پھر اسلام آباد کے لیئے آزادی مارچ میں شرکت کے لیئے روانہ ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ میرپورخاص سے 2 بسوں سات کاروں اور 50 موٹر …
مزید پڑھیں اکتوبر 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خواجہ سرا پائل کی اداﺅں سے گھائل نوجوان کی فائرنگ، پائل گھائل ہونے سے بال بال بچ گئی، پائل کی رپورٹ پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ٹانک اڈہ کے قریب تاج پلازہ میں رہائش پزیر خواجہ …
مزید پڑھیں اکتوبر 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خواتین کے تنازع پر مسجد میں چھریاں چل گئیں، چھریوں کے وار سے نمازی زخمی، زخمی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا، کراس رپورٹ کے لئے مخالف فریق بھی مبینہ خود کوزخمی کرکے ہسپتال پہنچ گیا، پولیس نے دونوں جانب کی …
مزید پڑھیں اکتوبر 26, 2019 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے کہا کہ کتابیں اللہ تعالی سے ہمکلام ہونے کا ذریعہ ہیں اور خدائے واحد نے اپنے تمام احکامات کتابوں کی شکل میں انسانوں تک پہنچائے ہیں، کتاب کا کوئی متبادل نہیں ہے کتاب انسانوں کی سب سے …
مزید پڑھیں اکتوبر 26, 2019 اہم خبریں, پاکستان, گلگت بلتستان
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال کے مستری خانوں میں اکثر مجبور بچے مستری کا کام سیکھتے ہیں۔ ورکشاپوں میں مستریوں کے پاس کوئی حفاظتی سامان نہیں۔ چائلڈ پروٹیکشن حاموش۔ مستری خانوں کی حالت زار نہایت ناگفتہ بہہ ہے۔ چترال کے مستری خانوں کی حالت زار نہایت ناگفتہ بہہ ہے۔ …
مزید پڑھیں اکتوبر 26, 2019 اہم خبریں, بنوں, پاکستان, خیبر پختونخواں
بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) رہبر کمیٹی کے چیئرمین اکرم خان درانی کی ہنگامی پریس کانفرنس، اکرم خان درانی کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ ملک میں آزادی ملین مارچ کی بات ہورہی ہے آزادی ملین مارچ ہر صورت کریں گے جے یو آئی تصادم نہیں چاہتی ہے۔ گرفتار …
مزید پڑھیں