نومبر 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے سیال کالونی اور شر کالونی میں گزشتہ 15 روز سے بجلی کی سپلائی بند۔ گھروں میں پینے کا پانی، مساجد میں وضو کرنے کا پانی نہ ہونے سے مشکلات کا سامنا۔ متاثرین علاقہ نے مین عمرکوٹ میرپورخاص روڈ بلاک کردیا۔ ٹائر نذر …
مزید پڑھیں نومبر 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کسٹم کی کاروائی، پاکستان کسٹمز کی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ڈیپاچر لاؤنج پر تعینات عملے نے کراچی سے بذریعہ پی آئی اے کی فلائیٹ پے کے- 743 سے مدینہ منورہ جانے والے مسافر امان الله کے قبضے سے 70 …
مزید پڑھیں نومبر 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (نوپ نیوز) نولکھا کے علاقے میں ڈیڑھ ماہ قبل دولہا بننے والے 27 سالہ نوجوان نے گھریلو حالات سے تنگ آکر اپنی کنپٹی پر گولی مار کر خود کشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق یكی گیٹ کا رہائشی 27 سالہ قاسم ریلوے اسٹیشن پر واقع کالج میں سیکیورٹی گارڈ کے …
مزید پڑھیں نومبر 2, 2019 اہم خبریں, فن و فنکار
لاہور ( ویب ڈیسک) پاکستان کی نامور اداکارہ نیلم منیر نے مولانا فضل الرحمن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مولانا صاحب نے عمران خان کو گھر سے گرفتاری کی دھمکی دے کر میرا دل توڑ دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر نیلم منیر نے پاکستانی …
مزید پڑھیں نومبر 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) لیاقت پور سانحے میں مزید 11 لاپتہ ہونے والے افراد کے سترہ افراد پر مشتمل ورثاء رحیم یار خانہ روانہ۔ ڈپٹی کمشنر سید عطاء اللہ شاہ بخاری نے تمام متاثرین کو ڈی سی آفس سے مکمل پروٹوکول کے ساتھ روانہ کیا۔ 11 لاپتہ ہونے والے …
مزید پڑھیں نومبر 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک سندھ ہری رام کشوری لال سانحہ رحیم یار خان تیز گام ٹرین میں شہید ہونے والے محمد فاروق کے لواحقین سے تعزیت کر رہے ہیں، صوبائی وزیر نے لواحقین سے اظہار افسوس کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین بھی …
مزید پڑھیں نومبر 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کنوینر رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان و وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اراکین رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان مسعود محمود، ڈاکٹر ظفرکمالی، رکن قومی اسمبلی صابر قائمخانی، اراکین صوبائی اسمبلی راشد خلجی، ناصر قریشی، میئر حیدرآباد طیب حسین، ڈپٹی …
مزید پڑھیں نومبر 1, 2019 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (سپورٹس ڈیسک) تین میچز پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز میں کلین سوئیپ کرنے کے بعد قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کل سے بنگلہ دیش کے خلاف ایک روزہ سیریز کا آغاز کرے گی۔ سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچز آئندہ ماہ ملائشیا …
مزید پڑھیں نومبر 1, 2019 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (سپورٹس ڈیسک) سنٹرل پنجاب کرکٹ ٹیم کے کپتان احمد شہزاد پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔ سندھ کے سہیل خان اور سنٹرل پنجاب کے اظہر علی کو پی سی بی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر تنبیہ۔ احمد شہزاد کو میچ میں گیند کی …
مزید پڑھیں نومبر 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر خوراک و اقلیتی امور ہری رام کشوری لال اور ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے علیحدہ علیحدہ وقتوں میں سانحہ تیز گام ٹرین میں شہید ہونے والوں کے ورثاء سے تعزیت کی اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سانحہ میں شہید ہونے …
مزید پڑھیں