نومبر 6, 2019 اہم خبریں, فن و فنکار, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) موجودہ دور میں فیشن و بیوٹی انڈسٹری تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ نئے ٹیلنٹ کو متعارف کرانے کے لئے پرکشش چہروں کا انتخاب اب مشکل ہو گیا ہے گویا کہ مقابلے کی فضاء بن چکی ہے۔ آئے دن نئی ماڈلز و اداکاروں کی آمد کا …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ صحت نے ڈینگی بچاﺅ صورتحال کی رپورٹ تیار کرلی ہے۔ محکمہ ڈینگی کنٹرول پروگرام کے مینجر اقبال میمن نے کمشنر کراچی کو رپورٹ پیش کر دی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ صحت کے اقدامات اور انتظامیہ کی کوششوں سے ڈینگی کیسز میں کمی …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ربیع الاول کا مبارک مہینہ شروع ہوتے ہی بازاروں گلی کوچوں سمیت مسجدوں کو دلہنوں کی طرح سجانے کاسلسلہ شروع ہوچکا ہے، ہر سو سرکار کی آمد مرحبا کے فلک شگاف نعروں سے فضاء معطر اور درود و سلام و نوافل کی پرنور محافل …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) زرعی ماہرین نے زمینداروں کو ہدایت کی ہے کہ بہتر فصل کے حصول کے لئے موجودہ موسم گندم کی بوائی کے لئے انتہائی موزوں ہے۔ 15 نومبر تک گندم کی فصل کی بوائی ہونے سے پیداوار بہتر ہوگی۔ 15 نومبر کے بعد گندم کی …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2019 اہم خبریں, حیدرآباد, صحت
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ تعلقہ ہسپتال میں کروڑوں روپے کے بجٹ ہونے کے باوجود تباہی کے کنارے پر شہریوں کی شکایات پر نیشنل پریس کلب تعلقہ میہڑ کی ٹیم تعلقہ ہسپتال پہنچی او پی ڈی کے اوقات میں متعدد ڈاکٹر ڈیوٹی سے غائب تھے دفاتر میں کرسیاں خالی پڑی …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2019 اہم خبریں, موسم, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ سیاحتی مقام ناران میں موسم سرما کا آغاز، سیزن کی پہلی برفباری سے موسم سرد۔ ناران میں تین، جھیل سیف الملوک و دیگر مقامات پر آٹھ انچ تک برفباری۔ بارش و برفباری کا سلسلہ اگلے دو روز تک جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات۔
مزید پڑھیں نومبر 6, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد سی آئی اے پولیس کی بڑی کاروائی، گھریلو ملازمہ بن کر گھر والوں کو نشہ آور گولیاں دے کر وارداتیں کرنے والے سابقہ ریکارڈ یافتہ گینگ کی تین ملزمات گرفتار، ملزمات میں حلیمہ بی بی، سمیرا بی بی عرف آمنہ اور ثناء بی بی …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ پی ایس 86 جوهی حلقہ کی فتح عوام کی ہوگی، جوہی تعلقہ کی عوام پی ٹی آئی امیدوار کو کامیاب کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ پاکستان تحریک انصاف سٹی صدر وقار خان کمانگر نے نیشنل پریس کلب میہڑ کے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2019 اہم خبریں, بلدیات, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایبٹ آباد اے ڈی لوکل گورنمٹ آفس کی غلط پالیسیاں یا رشوت کے منتظر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن نے ایے ڈی لوکل گورنمنٹ کے خلاف احتجاج کی دھمکی دیدی اس ضمن میں کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کے مختلف دوکانوں پر چھاپے۔ کریانہ سٹورز, سبزی فروش, فروٹ فروش اور ہوٹلز پر چھاپے مارے، زائد قیمت وصول کرنے والوں کو بھاری جرمانے کیے جن میں ارشد کریانہ، عبدالستار کریانہ، عبدالرشید کریانہ، یسن کریانہ، عبدالغنی کریانہ، سنی …
مزید پڑھیں