Home / اہم خبریں / میاں چنوں اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کے مختلف دوکانوں پر چھاپے

میاں چنوں اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کے مختلف دوکانوں پر چھاپے

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کے مختلف دوکانوں پر چھاپے۔ کریانہ سٹورز, سبزی فروش, فروٹ فروش اور ہوٹلز پر چھاپے مارے، زائد قیمت وصول کرنے والوں کو بھاری جرمانے کیے جن میں ارشد کریانہ، عبدالستار کریانہ، عبدالرشید کریانہ، یسن کریانہ، عبدالغنی کریانہ، سنی گجر ہوٹل، ذالفقار سبزی اور فروٹ فروش شامل ہیں اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے دوکانداروں کو وارنگ دیتے ہوئے کہا کہ منافع خوری ہرگز قبول نہیں کی جائے گی اور اگر آئندہ زائد قیمت وصول کی تو سخت سے سخت کاروائی کی جائے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے