Home / اہم خبریں (page 754)

اہم خبریں

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ملائیشیا کے وزير اعظم تن مہاتیر محمد سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات، مسلم ممالک کو درپیش چیلنجز سمیت باہمی روابط کے فروغ کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال

کوالالمپور (بیورو رپورٹ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ملائیشیا کے وزير اعظم تن مہاتیر محمد سے ملاقات۔ دوران ملاقات، دو طرفہ تعلقات، مسلم ممالک کو درپیش چیلنجز سمیت باہمی روابط کے فروغ کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ نے وزیراعظم ملائشیا کو وزیر اعظم …

مزید پڑھیں

محکمہ داخلہ سندھ نے ایک دن کے لئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق آج رات سے ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ داخلہ سندھ نے ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔ ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن جاری، موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی 6 نومبر کو نکلنے والے جلوس کی وجہ سے لگائی گئی ہے۔ ڈبل سواری پر …

مزید پڑھیں

کوئٹہ بڑی تباہی سے بچ گیا سیکورٹی اداروں کی کاروائی تین مبینہ دہشت گرد ہلاک، دہشت گردوں کے قبضہ سے 35 کلو گرام بارودی مواد بھی برآمد

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے کوئٹہ کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ بارود سے بھری گاڑی کو شہر میں داخل کرنے کوشش کو ناکام بنادیا گیا۔ سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کی کارروائی کے دوران تین مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر …

مزید پڑھیں

ڈی پی او خانیوال کی میاں چنوں میں کھلی کچہری

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال کی میاں چنوں میں کھلی کچہری، کھلی کچہری میں سیاسی، سماجی شخصیات، صحافی برادری، وکلاء حضرات، انجمن تاجران اور سائلین کی شرکت، ڈی پی او فیصل شہزاد نے سائلین کے مسائل سنے اور فوری حل کے لیے احکامات جاری، ڈی …

مزید پڑھیں

پاکستان کمیونٹی اتحاد یونان کی حمایت میں بحالی کمیونٹی اردو اسکول ایتھنز کے حق میں پریس کانفرنس

ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) پریس کانفرنس میں پاکستان کمیونٹی اتحاد یونان کی حمایت میں یونان بھر سے سیاسی سماجی ٹیچرز اور پروفیسرز کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ یونانی سیاست کا ایک بہت بڑا نام واسیلس واسیلکوس جو ایک بہت بڑے نامور مصنف اور ادیب کیساتھ ساتھ قومی …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان سمیت خیبر پختونخوا میں 11 اضلاع میں شروع ہونے والی تین روزہ انسداد پولیو مہم ملتوی کردی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان سمیت خیبر پختونخوا میں 11 اضلاع میں شروع ہونے والی تین روزہ انسداد پولیو مہم ملتوی کردی گئی، محکمہ صحت کے مطابق پولیو مہم گرینڈ ہیلتھ الائنس کے احتجاج کے باعث ملتوی کی گئی ہے، انسداد پولیو مہم کیلئے نئی تاریخ …

مزید پڑھیں

اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں ناردرن اور سندھ کے درمیان میچ بے نتیجہ ختم ہوگیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں ناردرن اور سندھ کے درمیان میچ بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ 68 رنز کے خسارے سے دوسری اننگز کا آغاز کرنے والی ناردرن کی ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 274 رنز بنائے تھے کہ میچ کے لیے مقررہ وقت ختم …

مزید پڑھیں

پاکستان کے قائم مقام سفیر کی یونان کے سیکریٹری خارجہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات کے علاوہ سیاسی، کونسلر، پاکستانی کمیونٹی اور علاقائی امور پر گفتگو

ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) پاکستان کے قائم مقام سفیر یاور عباس نے آج یونان کے سیکریٹری خارجہ تھیمیستوکلیس دیمیریس سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات کے علاوہ سیاسی، کونسلر، پاکستانی کمیونٹی اور علاقائی امور پر گفتگو کی گئی۔ قائم مقام سفیر نے پاکستانی کمیونٹی کو …

مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستانی ہائی کمیشن کوالالمپور میں "کمیونٹی سروس سینٹر” اور کیش ڈپازٹ مشین کا افتتاح کردیا۔ پاکستانی کمیونٹی کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کرنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیر خارجہ

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ان دنوں اپنے ہم منصب کی دعوت پر ان دنوں ملائشیا میں موجود ہیں۔ آج وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملائشیا میں موجود پاکستان ہائی کمیشن کوالالمپور کا دورہ کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جب سفارتخانہ پاکستان پہنچے …

مزید پڑھیں

کراچی میں پانی کی قلت دور کرنے کے لئے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کو ری ویمپ کردیا گیا پندرہ نومبر سے مکمل فعال ہوجائے گا۔ مشیر قانون و ماحولیات اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر قانون و ماحولیات اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی شہر میں پانی کی قلت دور کرنے کے لیئے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کو ری ویمپ کردیا گیا ہے جو پندرہ نومبر سے اپنی مکمل استعداد کے …

مزید پڑھیں