Home / اہم خبریں (page 717)

اہم خبریں

ڈسٹرکٹ ہسپتال روڈ ڈیرہ اسماعیل خان ایمبولنسز اور گاڑیوں کے پارکنگ سٹینڈ میں تبدیل ہوگیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ضلعی انتظامیہ اور ٹریفک پولیس کی ملی بھگت سے ڈسٹرکٹ ہسپتال روڈ ایمبولنسز اور گاڑیوں کے پارکنگ سٹینڈ میں تبدیل ہوگیا، ہسپتال روڈ پر غیر قانونی پارکنگ سٹینڈز کی بھرمار، فٹ پاتھ ، سڑک ذاتی جاگیر میں تبدیل، ٹریفک کا بہاؤ شدید متاثر، ڈسٹرکٹ …

مزید پڑھیں

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ، سفید پوش طبقہ پریشانی اور اذیت میں مبتلا ہوگیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کے ممتاز سماجی کارکن مدثر علی میمن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے بار بار تردید کے باوجود بھی دوا ساز کمپنیوں نے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے سفید پوش طبقہ کو پریشانی اور اذیت …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب میں میں ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے لئے ویکسی نیشن کیمپ کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی سیکرٹری صحت زاہد علی عباسی نے کہا ہے کہ گھروں میں رہنے والے بچوں کی ویکسی نیشن تھوڑا مشکل ہے، گھروں میں رہنے والے اکثر بچے ڈر جاتے ہیں لیکن اس میں گھبرانے کی بات نہیں ہے، ہمارا ہدف ایک کروڑ بچے ہیں اور اس …

مزید پڑھیں

چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں۔ ایلس ویلز کے پاک چین اقتصادی راہداری پر خدشات درست نہیں۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے ایم پی اے خرم شیر زمان کے ساتھ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں۔ ایلس ویلز کے پاک چین اقتصادی راہداری پر خدشات …

مزید پڑھیں

پاکستان نے ایشین کرکٹ کونسل ایمرجنگ ٹیمز کپ کا ٹائٹل جیت لیا، گرین شرٹس نے فیصلہ کن معرکہ میں بنگلہ دیش ایمرجنگ کو 77 رنز سے شکست

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک) پاکستان نے ایشین کرکٹ کونسل ایمرجنگ ٹیمز کپ کا ٹائٹل جیت لیا، گرین شرٹس نے فیصلہ کن معرکہ میں بنگلہ دیش ایمرجنگ کو 77 رنز سے ہرایا، روحیل نذیر نے 113 رنز کی دلکش اننگز کھیلی، انہیں میچ کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا، سومیا سرکار ٹورنامنٹ …

مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ناروے کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی۔ پاکستان مطالبہ کرتا ہے کہ ناروے اس واقعہ کے ذمہ داروں کے انصاف کے کٹہرے میں لائے۔ ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ناروے کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی کی ہے۔ پاکستان نے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف ناروے کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے …

مزید پڑھیں

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے میکسیکو کے سابق عالمی چیمپیئن گینگن لوپز کو شکست دے کر دبئی میں ہونے والی فائٹ جیت لی

ابوظہبی (سپورٹس ڈیسک) پاکستانی باکسر محمد وسیم نے میکسیکو کے سابق عالمی چیمپیئن گینگن لوپز کو شکست دے کر دبئی میں ہونے والی فائٹ جیت لی۔ پاکستانی باکسر محمد وسیم نے میکسیکن باکسر گینگن لوپز کو شکست دے کر دبئی میں ہونے والی فائٹ جیت لی۔ محمد وسیم کے پروفیشنل …

مزید پڑھیں

ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر آسیہ اسد نے ڈی ایچ کیو اور زنانہ ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر آسیہ اسد نے ڈی ایچ کیو اور زنانہ ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا۔ ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے ایم پی اے ڈاکٹر آسیہ اسد کو ہسپتال میں درپیش مسائل پر بریفنگ دی۔ جس پر ایم پی اے آسیہ آسد نے …

مزید پڑھیں

آزادی رائے کے نام پر کتاب اللہ کی توہین عالمی امن کیلئے خطرہ ہے۔ حکومت احتجاجاً ناروے سے سفارتی تعلقات ختم کرے۔ جماعت اہلسنّت کے احتجاجی مظاہرے سے علامہ اکرام المصطفیٰ کا خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی کے رہنماء نیو میمن مسجد بولٹن مارکیٹ کے خطیب علامہ اکرام المصطفیٰ اعظمی نے ناروے میں قرآن پاک کی توہین کے خلاف بولٹن مارکیٹ پر جماعت اہلسنّت کے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی رائے کے نام پر کتاب …

مزید پڑھیں

کراچی پی ای سی ایچ ایس میں گھروں میں کام کرنے والی تین ماسیاں چوری کرتے ہوئے پکڑی گئیں، چوری کی گئی نقدی اور زیورات برآمد، مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) ڈسٹرکٹ ایسٹ ماڈل تھانہ فیروز آباد پولیس کی کارروائی۔ 15 کی اطلاع پر گھروں میں کام کرنے والی تین ماسیاں چوری کرتے ہوئے پکڑی گئی۔ ایس ایچ او فیروز آباد اورنگزیب خٹک کے مطابق پولیس نے بروقت پہنچ کر تینوں ماسیوں کو حراست میں لے کر …

مزید پڑھیں