Home / اہم خبریں (page 597)

اہم خبریں

کراچی میں تیسری شادی کرنا شہری کو مہنگی پڑ گئی، شادی میں سابقہ بیوی نے دولہے کی پٹائی کے بعد پولیس کے حوالے کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایل میں تیسری شادی کرنا شہری کو مہنگا پڑ گیا۔ شادی میں سابقہ بیوی نے دولہے کی پٹائی کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔ واقعے کے ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں دولہے کے کپڑے پھٹے دیکھے جاسکتے …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کانسٹیبل سے دو پستول اور منشیات برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان پہاڑ پور پولیس نے رنگپور اڈا پر کاروائی کے دوران پولیس کانسٹیبل سے دوران تلاشی دو پستول اور منشیات برآمد کرلی، پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایچ او تھانہ پہاڑ پور انیس الحسن …

مزید پڑھیں

عالمی اسنوکر چیمپئن محمد آصف نے ملک کے لیے اسنوکر نہ کھیلنے کا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزارت کھیل کی جانب سے تعاون نہ ہونے پر پاکستان کے عالمی اسنوکر چیمپئن محمد آصف دلبرداشتہ ہوگئے اور ملک کے لیے اسنوکر نہ کھیلنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے عالمی چیمپئن محمد آصف نے کہا کہ معاملات حل …

مزید پڑھیں

قبائلیوں سمیت ڈیرہ اسماعیل خان کے مقامی افراد کو چنگ چی چلانے کی اجازت ہوگی۔ ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان کیپٹن (ر) واحد محمود

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان کیپٹن (ر) واحد محمود نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان کے مقامی افراد کے چنگ چی رکشے چلانے پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ہے۔ محسود، وزیر، بھٹنی اور ڈیرے کے مقامی افراد …

مزید پڑھیں

بنوں پولیس کی کاروائی، منشیات فروشوں پر چھاپے کے دوران دو کلو گرام چرس و موٹر سائیکل برآمد

بنوں (رپورٹ: اصغر خان) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس بنوں ریجن عبدالغفور آفریدی اور ڈی پی او یاسر آفریدی کی ہدایت پر سب ڈویژن وزیر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے سرکل آفیسر ملک شیراکبر خان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ وزیر حفیظ الرحمن کی …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریفک کے المناک حادثے میں بچی سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 9 افراد زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ٹریفک کے المناک حادثے میں بچی سمیت 3 افراد جاںبحق جبکہ 9 افراد زخمی ہوگئے، حادثہ انڈس ہائی وے پر فلائنگ کو چ اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پیش آیا پولیس اور امداد ی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، …

مزید پڑھیں

کسی کو بھی مصنوعی مہنگائی کرکے لوگوں کی جیبوں پر ڈاکہ مارنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار کی خصوصی ہدایات پر صارفین کو سستے داموں اشیائے ضروریہ کی فراہمی میری اولین ترجیح ہے۔ کسی کو بھی مصنوعی مہنگائی کرکے لوگوں کی جیبوں پر ڈاکہ مارنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر راجن …

مزید پڑھیں

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیرہ اسماعیل خان میں اندھیر نگری چوپٹ راج قائم ہوگیا، دفتر میں لوٹ مار کا بازار گرم

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پاکستان تحریک انصاف کے منشور کی دھجیاں بکھیر دی گئیں، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیرہ اسماعیل خان میں اندھیر نگری چوپٹ راج قائم ہوگیا، دفتر میں لوٹ مار کا بازار گرم، نان کسٹم اور دو نمبر گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹس لگا کر کلاس …

مزید پڑھیں

سمبڑیال میں ظالموں نے پسند کی شادی کر نے پر حاملہ لڑکی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سمبڑیال میں ظالموں نے پسند کی شادی کر نے پر حاملہ لڑکی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ مبشر اور زرینہ ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوگئے اور گھر والوں کے نہ ماننے پر بھاگ کر شادی کر لی، مکار ملزمان نے صلح کے …

مزید پڑھیں

پاکستان کا نام روشن کرنے والے ہیروز کی خدمات کا اعتراف لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے دوران کیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ

لاہور (سپورٹس ڈیسک) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ایڈیشن 2020 کے تمام میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے۔ اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے مختلف شعبہ ہائے زندگی میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے ہیروز کی خدمات کا اعتراف کرنے کا فیصلہ کیا۔ ملک کا نام …

مزید پڑھیں