فروری 20, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل راؤنڈر انور علی کو عمر اکمل کی جگہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کی ٹیکنکل کمیٹی نے بطور متبادل کھلاڑی انور علی کے نام کی منظوری دے دی ہے۔ ٹیکنکل کمیٹی میں ڈاکٹر سہیل …
مزید پڑھیں فروری 20, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) شہر خاموشاں سے زندہ انسانوں کی جانب سے چوری کا سلسلہ جاری۔ میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد میں قبرستان سے نامعلوم چوروں نے قبروں پر لگے چھپڑے ٹیئر گاڈر چوری کرلیے۔ سید احمد شاہ قبرستان سے نامعلوم چور قبروں پر سایا دار تعمیر چھپڑے …
مزید پڑھیں فروری 20, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چیف جسٹس آف پاکستان، چیف جسٹس آف سندھ ہائی کورٹ، سپریم کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے معزز ججز صاحبان کی میرپورخاص ضلعی بار کی تقریب حلف برداری میں 22 فروری کو آمد انتظامات کا جائزہ لینے اور کمیٹیاں تشکیل دینے کا اہم اجلاس ضلعی …
مزید پڑھیں فروری 19, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) دہشت گردی کی روک تھام اور سیکورٹی خدشات کے پیش نظر قومی شناختی کارڈ کے بغیر پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، بین الاضلعی روٹس اور بین الصوبائی روٹس پر سفر کرنے والے پبلک ٹرانسپورٹروں کی انتظامیہ کو اس …
مزید پڑھیں فروری 19, 2020 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (سپورٹس ڈیسک) ایچیسن کالج لاہور میں کھیلے گئے ٹی ٹونٹی میچ میں ایم سی سی نے ملتان سلطانز کو 72 رنز سے شکست دے دی۔ 47 سال بعد پاکستان کے دورہ پر آئی ایم سی سی کو 4 میں سے 2 میچوں میں فتح اور 2 میں شکست کا …
مزید پڑھیں فروری 19, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
پترا جایا (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملائشیا کے وزیر اعظم تن ڈاکٹر مہاتیر بن محمد نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ملائشیا کے وزیر اعظم تم ڈاکٹر مہاتیر بن محمد نے پترا جایا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ وہ نہیں جانتے کہ جمعہ 21 …
مزید پڑھیں فروری 19, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کیماڑی اور ملحقہ علاقوں میں صورتحال معمول پر آگئی بدھ کی صبح نو بجے سے اب تک کسی جانی نقصان یا علالت کا واقعہ نہیں ہوا۔ تاہم 35 افراد نے طبعیت خراب ہونے کی شکایت کی اور ہسپتال میں طبی مشاورت کے لئے رجوع کیا۔ فوری …
مزید پڑھیں فروری 19, 2020 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر شافع حسین نے کہا ہے کہ کبڈی کھیل کو پاکستان میں وہ مقام حاصل نہیں تھا۔عالمی کبڈی کے انعقاد پر شائقین کھیل کی دلچسپی دیکھتے ہوئے اب سٹیڈیم بنانا ضروری ہوگیا ہے۔ جس پر کام شروع کردیا گیا ہے۔دوسری جانب سیکرٹری جنرل …
مزید پڑھیں فروری 19, 2020 اہم خبریں, موسم
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کو سردی کی شدت میں اضافے کا امکان، مغربی ہواؤں کا سلسلہ بالائی علاقوں میں داخل، خیبر پختونخوا، پنجاب، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بادل برسیں گے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب …
مزید پڑھیں فروری 19, 2020 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزارت حج و مذہبی امور نے عازمین حج سے درخواستوں کی وصولی کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت حج بیت اللہ کے خواہشمندوں سے درخواستوں کی وصولی 24 فروری سے شروع ہوگی۔ وزارت حج ومذہبی امور نے عازمین حج سے درخواستوں کی وصولی کی …
مزید پڑھیں