Home / اہم خبریں (page 563)

اہم خبریں

جھلوری کے عوام کے لیئے ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کا تحفہ، جھلوری تا میرپورخاص بائے پاس تک 17 کلو میٹر اسفالٹ روڈ کی تعمیر کا ٹینڈر جاری کردیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سالوں سے ٹوٹے پھوٹے تباہ شدہ روڈوں پر سفر کرنے والے جھلوری کی عوام کے لیئے ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کا تحفہ جھلوری تا میرپورخاص بائے پاس تک 17 کلو میٹر اسفالٹ روڈ کی تعمیر کا ٹینڈر جاری کردیا گیا۔ جھلوری ‘ھالیپوٹہ …

مزید پڑھیں

ہاشم نگر میرپورخاص کے رہائشی امیتاز خاصخیلی پر مدو مکھیوں کا حملہ۔ امتیاز کو بیہوشی کی حالت میں سول ہسپتال منتقل کردیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ہاشم نگر میرپورخاص کے رہائشی امیتاز خاصخیلی پر مدو مکھیوں کا حملہ۔ امتیاز کو بیہوشی کی حالت میں سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے متاثر مریض یحییٰ جعفری کی فلائٹ میں عمران شمس بھی تھا تو اسکی تشخیص کی جائے گی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نوشہرو فیروز نثار عباسی

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) کورونا وائرس کا مشتبہ مریض والا معاملہ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نوشہرو فیروز نثار عباسی کا کہنا ہے کہ ایران سے پاکستان آنے والے مسافر کی محراب پور آمد کی ہمیں اطلاع نہیں، ہیڈ آفس سے میہا کی گئی لسٹ میں تفتان سے آنے والے دیگر …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی آپریشنز پشاور ظہور بابر آفریدی کا پولیس اسسٹنس لائنز آفس کا دورہ

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) ایس ایس پی آپریشنز پشاور ظہور بابر آفریدی کا پولیس اسسٹنس لائنز آفس کا دورہ۔ دورے کے موقع پر ایس ایس پی آپریشنز نے پال آفس کے ریکارڈ کا جائزہ لیا اور ساتھ میں سیکیورٹی انتظامات بھی چیک کیے۔ انہوں نے پال آفس میں آئے ہوئے …

مزید پڑھیں

نجی تعلیمی ادارے پاکستان کے مستقبل کے معماروں کے مستقبل تباہ کرنے سے باز رہیں۔ صوبائی صدر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) یاسر عدیل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) کے صوبائی صدر یاسر عدیل شیخ نے علما یونیورسٹی کی انتظامیہ کی انتقامی کاروائیوں سے متاثر طلبہ و طالبات کو یقین دلایا ہے کہ مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ان کے حق کے لئے پاکستان کی تمام طلبہ انجمنوں سے رابطے کرے گی۔ مخصوص …

مزید پڑھیں

محراب پور مقتول صحافی عزیز میمن کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے صحافیوں کا محراب پور تھانے کے سامنے چار گھنٹے کا طویل دھرنا

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور میں شہید عزیز میمن کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے سکھر یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے محراب پور پولیس اسٹیشن کے سامنے احتجاجی دھرنا۔ احتجاجی دھرنے سے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے مرکزی نائب صدر لالا اسد پٹھان، اسسٹنٹ سیکریٹری خالد کھوکھر، …

مزید پڑھیں

سندھ کالجیٹ کی جانب سے ضلع نوشہرو فیروز کے دوسرے بڑے سائنسی میلہ کا محراب پور میں انعقاد کیا گیا

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور میں سندھ کالجیٹ کی جانب سے ضلع کا دوسرا بڑا سائنسی میلہ لگایا گیا جہاں ہونہار طلبہ و طالبات نے دن رات کی محنتوں کے بعد بنائے گئے اپنے پراجیکٹ نمائش کیلئے پیش کئے جنہیں مختلف مکتبہ فکر کے سینکٹروں افراد نے دیکھا …

مزید پڑھیں

محراب پور میں میاں غوث بخش چانگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل عامر الیون سے جیت لیا

محراب پور (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور میں مرحوم میاں غوث بخش چانگ کی یاد میں کروایا گیا کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے اختتام کو پہنچا۔ ٹورنامنٹ کے فائنل میں عامر الیون اور بوس الیون کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا جس میں 20 رنز کی برتری سے عامر الیون فتح یاب …

مزید پڑھیں

محراب پور اور سوات کے صحافیوں کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف محراب پور یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے لودھی چوک محراب پور میں احتجاج

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور اور سوات کے صحافیوں کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف محراب پور یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے لودھی چوک پر احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سوات میں بیدردی سے قتل ہونے والے صحافی جاوید خان اورمحراب پور کے شہید صحافی عزیز …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان کے بازاروں میں ٹریفک کا جام ہونا روز کا معمول بن گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ٹریفک جام رہنے لگا ،اندرون شہربازاروں سمیت گلی محلوں میں تجاوزات مافیا کا قبضہ، ٹریفک کا جام ہونا روز کا معمول بن گیا، دکانداروں نے فٹ پاتھوں پر قبضے جمارکھے ہیں رہی سہی کسر چنگ چی رکشوں، ریڑھی بانوں نے نکال کر پوری کردی، …

مزید پڑھیں