Home / اہم خبریں (page 561)

اہم خبریں

میرپورخاص کے کاروباری علاقے پاک شاپنگ مال میں آگ لگ گئی، کپڑے کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے سبب آگ لگی ہے۔ ریسکیو زرائع

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے کاروباری علاقے پاک شاپنگ مال میں آگ لگ گئی۔ زبیر کھتری کے کپڑوں کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے سبب آگ لگ گئی، ریسکیو زرائع کے مطابق آگ نے پوری دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، دکان جل کر خاکستر ہوگئی۔ آگ …

مزید پڑھیں

بیشک وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ میرپورخاص میں بچے کی ولادت، بچے کے کان کی بناوٹ میں "اللہ” پاک کا نام واضع لکھا ہوا ہے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپوخاص کے علاقے مہران کالونی میں عالم دین مولانا بابر کے گھر پر بیٹے کی ولادت ہوئی ہے، بچے کے کان پر لفظ "اللہ” پاک کے نام ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ بچے کے کان کی بناوٹ میں اللہ پاک کا نام واضع لکھا ہوا ہے۔

مزید پڑھیں

شوبز اسٹار ثنا جاوید پشاور زلمی کی خیرسگالی سفیر مقرر، پی ایس ایل سیزن فائیو میں پشاور زلمی کو سپورٹ کریں گی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے پاکستان سپر لیگ کی نمبر ون فرنچائز سے بڑے نام اور شخصیات جڑنے کا سلسلہ جاری ہے۔ شوبز اسٹار، معروف اداکارہ اور ماڈل ثنا جاوید کو پشاور زلمی کا خیرسگالی سفیر مقرر کیا گیا ہے۔ ثنا جاوید پی ایس …

مزید پڑھیں

کراچی ایس ایس پی ویسٹ کی ہدایات ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ایس ایس پی ویسٹ فدا حسین جانوری کی ہدایات ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری۔ مختلف کاروائیوں میں سنگین جرائم میں ملوث 7 ملزمان گرفتار، 6 غیر قانونی پسٹل بمعہ راؤنڈ اور 6 کلو 700 گرام چرس برآمد۔ …

مزید پڑھیں

میمن کرکٹ ٹیم کا دورہ دبئی، 15 رکنی ٹیم کا اعلان، ٹیم 2 مارچ کو دبئی روانہ ہوگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فیضان اسٹیل اور آر جے بلڈرز اینڈ ڈیولپرز کے زیر اہتمام میمن کرکٹ ٹیم کے دورہ دبئی کیلئے 15رکنی نوجوان ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ میمن ٹیم دورہ دبئی کیلئے 2 مارچ کو روانہ ہوگی۔ جہاں وہ چار ٹیموں کے کرکٹ ایونٹ سمیت بھارت اور یو …

مزید پڑھیں

ایس ڈی او حیسکو سب ڈویژن میرواہ گورچانی مدت ملازمت مکمل ہونے کے بعد ریٹائرڈ ہوگئے۔ ہائیڈرو یونین کے چیئرمین، سماجی رہنماؤں اور دیگر نے سندھی ٹوپی اور اجرک کے تحائف پیش کئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ڈی او حیسکو سب ڈویژن میرواہ گورچانی غلام نبی ملک گزشتہ روز اپنی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائرڈ ہوگئے انہوں نے حیسکو میں چالیس برس گیارہ ماہ تک اپنے فرائض نہایت ہی دیانت داری کے ساتھ سر انجام دیئے غلام نبی ملک …

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آنے والے بلدیاتی انتخابات میں ملک بھر سے دیانت دار قیادت کو میدان میں اتارے گی۔ نائب امیر جماعت اسلامی اسد اللہ بھٹو ایڈوکیٹ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) جماعت اسلامی آنے والے بلدیاتی انتخابات میں ملک بھر سے دیانت دار قیادت کو میدان میں اتارے گی جوکہ پاکستان کی عوام کی حقیقی خدمت کے جذبے کے ساتھ پاکستان کو روشن، مستحکم شاندار مستقبل کی طرف گامزن کرے گی، دیانت دار اور نیک افراد …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے سرجیکل ماسک کی مہنگے داموں فروخت، ڈرگ انسپیکٹر میرپورخاص کا مختلف میڈیکل اسٹوروں پر چھاپے، کسی بھی میڈیکل اسٹور پر ماسک نہ مل سکا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیئے سرجیکل ماسک کے مہنگے داموں فروخت کی شکایات کے بعد ڈرگ انسپیکٹر میرپورخاص سنیل کمار کا مختلف میڈیکل اسٹوروں پر چھاپے کسی بھی میڈیکل اسٹور پر ماسک نہی مل سکا۔ میڈیکل اسٹورز والوں نے ماسک کی شارٹیج کا بتایا …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ نے کابینہ اجلاس میں میرپورخاص میں یونیورسٹی کا قیام عمل میں لانے کیلئے منظوری دیتے ہوئے ایجنڈے میں شامل کردیا۔ صوبائی وزیر سیٹھ ہری رام کشوری لال

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سے منتخب ایم پی اے و صوبائی وزیر خوراک و اقلیتی امور سیٹھ ہری رام کشوری لال نے کابینہ اجلاس میں میرپورخاص میں یونیورسٹی کے قیام کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ کو مکمل بریفنگ دی جس پر وزیراعلیٰ سندھ نے کابینہ اجلاس میں صوبائی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں جو بھی غیر قانونی ایل پی جی دکان یا ایجنسی ہے وہ فوری طور پر بند کردیں بصورت دیگر ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔ ڈپٹی کنٹرولر سول ڈیفینس میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کنٹرولر سول ڈیفینس میرپورخاص محراب خاصخیلی نے شہر میں قائم غیر قانونی ایل پی جی دکانوں و ایجنسیوں کے مالکان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ غیر قانونی ایل پی جی دکان و ایجنسی فوری طور پر بند کردیں جو عوام کیلئے …

مزید پڑھیں