مئی 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) کورونا وائرس کے خدشات و خطرات سے قوم کے مسیحا ڈاکٹرز اپنی جانوں کو خطروں کے حوالے کرکے برسر پیکار ہیں کورونا سے ڈرنا نہیں ہے بلکہ اس سے لڑ کر شکست دینی ہے جام پور کے رہائشی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور میں …
مزید پڑھیں مئی 4, 2020 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سوشل میڈیا پر جاری پی سی بی کی ڈریم پیئر مہم کو مداحوں، سابقہ اور موجودہ کھلاڑیوں سمیت صحافیوں اور کرکٹ پنڈتوں میں خوب پذیرائی مل رہی ہے۔ ڈیجٹل مہم کا تیسرا مرحلہ 3 مئی بروز اتوار کو شروع ہوا جہاں مداحوں کو ٹیسٹ فاسٹ باؤلرز …
مزید پڑھیں مئی 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل پاکستان مسلم لیگ لیبر ونگ سینٹرل پاکستان کی جانب سے تمام صحافیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو اس مشکل وقت میں بھی اپنی پوری ایمانداری کے ساتھ اپنی ذمہ داریوں کو نبھا رہے ہیں بیشک یہ ہمارے محترم قائد سید پرویز مشرف کا بہت …
مزید پڑھیں مئی 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی نے کراچی کے علاقے ناظم آباد میں گلے میں پتنگ کی دھاتی ڈور پھرنے سے معصوم بچے سفیان کی ہلاکت پر اہل خانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں پتنگ …
مزید پڑھیں مئی 3, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) وفاقی حکومت کی ہدایات پر 4 مئی بروز سوموار سے نادرا دفاتر کھولے جارہے ہیں جس کا بنیادی مقصد فنگر پرنٹ کی احساس پروگرام کے تحت تصدیق کرنا شامل ہے نادرا آفس آنے والے سماجی فاصلوں کا قیام یقینی بنائیں ماسک و دستانے پہن کر …
مزید پڑھیں مئی 3, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے جوائنٹ سیکریٹری طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ آزادی صحافت جمہوریت کے ماتھے کا جھومر اور شفاف حکمرانی کے قیام کی اساس ہے۔ آزاد اور شفاف صحافت کے فروغ کے لئے صحافی برادری کو جان و ملازمت کا تحفظ فراہم کیا …
مزید پڑھیں مئی 3, 2020 اہم خبریں, بلدیات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین بلدیہ وسطی کراچی ریحان ہاشمی نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں حق اور سچ کی آواز بلند کرنے والے صحافی برادری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں صحافی برادری نے آزادی صحافت کے حوالے سے …
مزید پڑھیں مئی 3, 2020 اہم خبریں, بین الاقوامی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورونا وائرس کی وجہ سے امریکی ایف ایم سی کارزویل جیل فورٹ ورتھ ٹیکساس سے ریٹا نامی پہلی خاتون قیدی کو رہا کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اسی ایف ایم سی کارزویل جیل میں قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ بھی جرم بے گناہی کی …
مزید پڑھیں مئی 3, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) موضع ہیرو میں دریا سندھ بپھر گیا لاکھوں کی آبادی متاثر ہونے کا خدشہ موضع ہیرو میں ناقص بند دریا برد ہونے لگی اور یہاں دو عدد سٹڈ منظور ہوچکے ہیں اور ٹھیکہ بھی مکمل ہو چکا ہے چند مٹی کی ٹرالیاں ڈال کر ٹھیکدار …
مزید پڑھیں مئی 3, 2020 اہم خبریں, بین الاقوامی
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دوست بزنس مین باواگتھو راگھورام شیٹی (بی آر شیٹی) متحدہ عرب امارات کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ کر کے بھارت فرار ہوگئے۔ بھارتی بزنس مین فروری میں بھائی کے علاج کی غرض سے ابوظبی سے بنگلور پہنچے تھے …
مزید پڑھیں