Home / اہم خبریں (page 477)

اہم خبریں

میرپورخاص مہران پولیس کی دوران گشت کاروائی ایک ملزم بیمہ اسلحہ گرفتار مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایچ او مہران میر محمد کیریو نے مالہی کالونی لنک روڈ پر دوران گشت کاروائی کرکے ملزم عدنان کو گرفتارکرکے قبضے سے پستول بمعہ میگزین اور گولیاں برآمد کیں، ملزم کے خلاف سندھ …

مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی گرافروشی اور غیر ضروری دکانوں کے خلاف کاروائی

نوشہرہ (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ سمن عباس نے شیدو اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ محمد ایوب نے نوشہرہ کینٹ اور ملحقہ میں اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں کی جانچ پڑتال کی۔ حکومت کے مقررہ قیمت سے …

مزید پڑھیں

مسلسل عوام دشمن اعلانات کی وجہ سے سندھ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکی ہے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سندھ حکومت کی کارکردگی کے لئے میڈیا کے لئے جاری کردہ اپنے وڈیو پیغام میں کہا ہے کہ گزشتہ تین روز سے سائیں سرکار بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکی ہے، سندھ …

مزید پڑھیں

وفاق اور صوبہ تنازعہ میں غریب عوام پس رہی ہے، سندھ پولیس محلہ اور گلیوں میں غریب ریڑھی بانوں کو ہلاکو خانیاں دکھا رہی ہے۔ عبدالحاکم قائد رہنما پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ وفاق اور سندھ حکومت کے اپنے اپنے ذاتی مفاد ات کے تنازعہ میں سندھ کی غریب عوام مسلسل پس رہی ہے۔ جبکہ سندھ پولیس محلوں اور گلیوں میں سامان بیچنے والے ہاکروں اور …

مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن سے چھوٹے تاجروں کا معاشی قتل عام ہو رہا ہے، ایس او پیز بناتے ہوئے کاروبار شروع کرنے کی اجازت دی جائے۔ محمد فیصل معروف سماجی رہنما

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کریڈو ویلفیئر ایسوسی ایشن کے نائب صدر معروف سماجی رہنما محمد فیصل نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن سے چھوٹے تاجروں کا معاشی قتل عام ہورہا ہے۔ سنگین صورت حال کی وجہ سے آج نہ صرف چھوٹے تاجر شدید پریشانی کا شکار ہیں بلکہ غریب ملازمین …

مزید پڑھیں

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

کوئٹہ (رپورٹ: ارم محمد یامین) محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارلحکومت میں مطلع جزوی ابرآلود اور صاف رہنے کا امکان ہے، صوبائی دارلحکوت کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 30 سے 32  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت 39 سے 41 ڈگری سینٹی گریڈ …

مزید پڑھیں

ناظم آباد میں معصوم سفیان کے جاں بحق ہونے کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، پولیس اور عباسی شہید ہسپتال کی انتظامیہ کی غفلت قابل مذمت ہے۔ رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف ضلعی وسطی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے ناظم آباد میں پتنگ کی ڈور سے بچے کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ناظم آباد میں معصوم سفیان کے جاں بحق ہونے کا واقعہ انتہائی افسوسناک …

مزید پڑھیں

زراعت معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، امکانی ٹڈی دل کے حملوں سے بچاؤ کیلئے تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ زراعت معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اس لئے امکانی ٹڈی دل کے حملوں سے بچاؤ کیلئے تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں یہ ہدایت انہوں نے اپنے دفتر میں میرپورخاص …

مزید پڑھیں

میڈیا انڈسٹری کے لیے خصوصی پیکج کا اعلان کیا جائے۔ کراچی ایڈیٹرز کلب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ایڈیٹرز کلب کے صدر مبشر میر اور جنرل سیکرٹری منظر نقوی نے عالمی یوم آزادی صحافت اور کلب کی تیسری سالگرہ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آزادی صحافت کا سفر جاری و ساری رہے گا۔ دنیا بھر خصوصاؐ پاکستان میں صحافیوں نے آزادی …

مزید پڑھیں

پی سی بی کرکٹرز، میچ آفیشلز، اسکوررز اور گراؤنڈ اسٹاف کی امداد کرے گا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوویڈ 19 لاک ڈاؤن کے پیش نظر مقامی کرکٹ کی سرگرمیاں معطل ہونے کے سبب مشکلات کا شکار فرسٹ کلاس کرکٹرز اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ ان غیر معمولی اور مشکل حالات میں معاشی سرگرمیوں کو دھچکہ …

مزید پڑھیں