Home / اہم خبریں (page 449)

اہم خبریں

عورت اور بچے ہماری سوسائٹی کے کمزور پہلو ہیں، اور ایسے کمزور پہلو پر ہمیں زیادہ کام کرنے کی ضرورت ہے۔ ایس ایس پی میرپورخاص فیصل بشیر میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص رینج زولفقار لاڑک کی ہدایات پر میرپورخاص ایس ایس پی آفس میں ایک پروقار سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس کا موضوع عورتوں اور بچوں کے حقوق، خودکشی، خواتین اور بچوں سے متعلق درپیش مسائل تھے، سیمینار میں ایس ایس پی …

مزید پڑھیں

رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کا قیوم آباد نالے کے اطراف سڑک کی تعمیر کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ کو خط

کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کی جانب سے وزیر اعلیٰ سندھ کو خط گیا رکن سندھ اسمبلی نے خط کے متن میں کہا کہ قیوم آباد نالہ اور نالے کے اطراف سڑک کی تعمیر کے لیے اقدامات کیے جائیں …

مزید پڑھیں

آل پراٸیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے پروقار تقریب کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پراٸیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا اس پروقار تقریب میں سینکڑوں پراٸیویٹ اسکولز نے بھرپور شرکت کی۔ طالب علموں نے اپنی تقاریر اور ٹیبلوز کے زریعے آزادی …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی اسپورٹس پالیسی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر سندھ سید امتیاز علی شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کی نئی اسپورٹس پالیسی میں کھلاڑیوں کی فلاح بہبود، عالمی سطح پر میڈلز جیتنے والوں کو نقد انعامات دینے، متوازی ایسوسی ایشںز کے خاتمہ، انفرااسٹرکچر کا جال بچھانے، گراس روڈ پر کھیلوں کے فروغ کے لیے اقدامات کا لائحہ عمل تیار کیا جائے گا، …

مزید پڑھیں

ہیریٹیج فاؤنڈیشن کی جانب سے ڈینسو ہال راہگزر لینڈاسکیپڈ واکنگ اسٹریٹ منصوبے کا آغاز

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈینسو ہال راہگزر لینڈ اسکیپڈ واکنگ اسٹریٹ‘ سی ای او ہیریٹیج فاؤنڈیشن آف پاکستان یاسمین لاری کی کاوشوں کا نتیجہ ہے جس کا آغاز میریٹ روڈ پہ کردیا گیا ہے۔ میریٹ روڈ پر پیدل چلنے والوں کے لئے تبدیلی ہیریٹیج فاؤنڈیشن‘ ڈی سی ساؤتھ‘ کے ای‘ …

مزید پڑھیں

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے پلیٹ فارم سے چترال میں تمام سرکاری ملازمین کا احتجاجی جلسہ

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) آل گورنمنٹ ایمپلایز گرینڈ الائنس کے پلیٹ فارم سے تمام سرکاری ملازمین کا اپنے حقوق کے حصول کیلئے گورنمنٹ سینٹینل ماڈل ہائی سکول کے سامنے احتجاجی جلسہ اور مظاہرہ منعقد ہوا۔ جلسہ کی صدارت آل گورنمنٹ ایمپلایز گرینڈ الائنس لوئیر چترال کے صدر امیر الملک …

مزید پڑھیں

جویریہ خان جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرا ٹی ٹونٹی میچ کھیلیں گی

ڈربن (سپورٹس رپورٹر) قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان جویریہ خان جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں شرکت کریں گی، ٹیم منیجمنٹ نے انہیں بدھ کو کھیلے جانے والے میچ کے لیے فٹ قرار دیا ہے، اس سے قبل جویریہ خان نے …

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی یقین دہانی کے باوجود صنعتی پاور پلانٹس کی گیس بحال نہیں کی گئی۔ سلیم الزماں صدر کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹٰی) کے صدر سلیم الزماں نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے یقین دہانی کے باجود صنعتوں کے پاورٔ پلانٹس کے لیے بجلی بحال نہیں کی گئی ہے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ 29 …

مزید پڑھیں

چینی کی صنعت کو سیاسی عمل دخل سے پاک کیا جائے، چینی کی قیمت کا تعین گنے کی قیمت کے تناسب سے کیا جائے۔ پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین رفیق احمد خاصخیلی نے کہا ہے کہ چینی کی صنعت کو سیاسی عمل دخل سے پاک کیا جائے۔ چینی کی قیمتوں میں ہونے والا اضافہ مافیاز اور حکومتی گٹھ جوڑ کا شاخسانہ ہے۔ چینی بحران کے ذمہ دار حکومت کے …

مزید پڑھیں

کراچی تائی کوانڈو کے زیر اہتمام چار روزہ کراچی اوپن تائی کوانڈو چیمپیئن شپ 2021، 11 فروری سےشروع ہوگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی تائی کوانڈو کے زیر اہتمام چار روزہ کراچی اوپن تائی کوانڈو چیمپیئن شپ 2021، 11 فروری سےشروع ہوگی، ایونٹ کے دوران ریفری ریفریشر کورس کا اہتمام بھی کیا گیا ہے، جس میں سندھ بھر سے جونیئر سینئر پلیئرز آفیشلز انٹرنیشنل کوالیفائڈ ریفریز سے تربیت حاصل …

مزید پڑھیں