Home / اہم خبریں / پاکستان نے گلیڈی ایٹرز ویسپا یوتھ اسکریبل کپ کے فائنل میں جگہ بنالی

پاکستان نے گلیڈی ایٹرز ویسپا یوتھ اسکریبل کپ کے فائنل میں جگہ بنالی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان نے گلیڈی ایٹرز ویسپا یوتھ اسکریبل کپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ قومی ٹیم نے سیمی فائنل میں سری لنکا کے خلاف 14 کے مقابلے میں 22 گیمز سے فتح سمیٹی، علی سلمان میچ کے ہیرو رہے۔ حتمی معرکے میں پاکستان اور تھائی لینڈ اتوار کو ٹکرائیں گے۔ تھائی لینڈ نے سیمی فائنل میں بھارت کو زیر کیا تھا۔ کورونا کے باعث پاکستان کی میزبانی میں مقابلے آن لائن ہورہے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری اطلاعات سندھ کا ایس پی آر اے آفس کا دورہ، صحافیوں کے مسائل اور پیشہ ورانہ تربیت پر تبادلہ خیال

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے سندھ اسمبلی میں سندھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے